-
صیہونی آبادکاروں نے ایک مسجد کو آگ لگا دی
Nov ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۰صیہونی آباد کاروں نے اسلامی مقدسات کے خلاف جارحانہ کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے، غرب اردن میں ایک مسجد کو نذر آتش کردیا
-
ہندوستان: نئی دہلی میں آتش زدگی، اراکین پارلیمنٹ کی رہائشی عمارت بھی قریب تھی
Nov ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۴نئی دہلی میں ہندوستانی پارلیمنٹ سے کچھ ہی دوری پر ممبران پارلیمنٹ کے اپارٹمنٹ میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے
-
بنگلہ دیش: انتخابات کے دن ریفرنڈم کرانے کا اعلان
Nov ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۱بنگلادیش کے عبوری سربراہ نے انتخابات کے دن ریفرنڈم کرانے کا اعلان کردیا ہے۔
-
صدر پاکستان آصف علی زرداری نے ستائسویں آئینی ترمیم بل پر دستخط کر دیے
Nov ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۷ستائسویں آئینی ترمیم دونوں ایوانوں سے منظور ہونے اور صدر پاکستان کے دستخط کے بعد اب یہ بل آئین کا حصہ بن گیا ہے۔
-
ریاض میں اسلامی یکجہتی گیمز ، ایرانی خواتین کی کامیابی
Nov ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۰سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں کھیلے جا ر ہے اسلامی یکجہتی گیمز دوہزار پچیس کے درجہ بندی کے مقابلے میں ایرانی خواتین کی قومی والیبال ٹیم نے تاجیکستان کوشکست دے کر تیسرا مقام حاصل کیا اور کانسے کا تمغہ حاصل کیا ۔
-
غزہ میں مزید اکیاون لاشیں ملبوں سے نکالی گئيں
Nov ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۴غزہ میں امدادی ٹیموں نے مزید اکیاون لاشیں ملبوں سے باہر نکالی ہیں۔
-
بنگلہ دیش: شیخ حسینہ کے خلاف مقدمے کی سماعت کے دوران پورے ملک میں ہنگامہ
Nov ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۷بنگلادیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کے خلاف مقدمے کی سماعت کے دوران پورے ملک میں ہنگامہ اور احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے
-
ہندوستان: بنگال میں ایس آئی آر کےخلاف ممتا بنرجی میدان میں
Nov ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۷ہندوستان کی ترنمول کانگریس پارٹی ٹی ایم سی نے سپریم کورٹ میں ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظرثانی (ایس آئی آر) کے خلاف عرضی دائر کی ہے
-
ہندوستان: بہار انتخابات کے بارے میں نیا انکشاف، سروے میں تیجسوی یادو پسندیدہ وزیر اعلیٰ
Nov ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۴ہندوستان کی ریاست بہار کے اسمبلی انتخابات کے بارے میں ایک سروے میں اگرچہ این ڈی اے کی کامیابی کا دعویٰ کیا گیا ہے لیکن وزیر اعلیٰ کے طور پر اپوزیشن اتحاد مہا گٹھ بندھن کے رہنما تیجسوی یادو عوام کی پہلی پسند بنے ہیں۔
-
عراق میں عام انتخابات کے نتائج؛ گرینڈ شیعہ الائنس سب سے آگے
Nov ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۴عراق میں انتخابی نتائج سے متعلق رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ گرینڈ شیعہ الائنس کو دیگر اتحادوں پر واضح برتری حاصل ہے۔