-
گھروں کو مسمار کرکے فلسطینیوں کو پسپائی پر مجبور نہیں کیا جاسکتا: حماس
Nov ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۲بیت المقدس میں فلسطینی شہریوں کے گھروں کو مسمار کرنے کی صیہونی پالیسی میں شدت آرہی ہے جس پر حماس نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
امریکہ نے ایران کے میزائل منصوبے کے بہانے 32 افراد اور کمپنیوں پر پابندی عائد کردی
Nov ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۴امریکی وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ ڈانلڈ ٹرمپ نے ایران پر "حد درجہ" دباؤ ڈالنے کی پالیسی کو جاری رکھتے ہوئے، 32 افراد، اداروں اور کمپنیوں کو پابندی کا نشانہ بنایا ہے۔
-
اقوام متحدہ ایران پر جارحیت کرنے والے امریکہ اور اسرائیل کو انصاف کے کٹہرے میں لائے: ایران کا اقوام متحدہ سے مطالبہ
Nov ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۱ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام ایک خط کے ذریعے، امریکہ ا ور صیہونی حکومت کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران اور چین جامع اسٹریٹیجک شراکت داری کی سطح بلند کرنے پر آمادہ
Nov ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۸بیجنگ میں متعین ایرانی سفیر عبدالرضا رحمانی فضلی نے چین کے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گيا۔
-
سینیٹ کے بعد پاکستان کی قومی اسمبلی نے بھی 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی
Nov ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۳پاکستان کی قومی اسمبلی نے 27 ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظور کرلی۔
-
ہندوستان : جموں و کشمیر میں ممنوعہ جماعت اسلامی کے خلاف پولیس کی طرف سے سخت کریک ڈاؤن
Nov ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۵جموں و کشمیر میں پولیس نے ممنوعہ جماعت اسلامی کے خلاف وسیع پیمانے پر کریک ڈاؤن شروع کردیا ہے۔
-
نئی حکومت کی تشکیل میں کسی بھی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں: عراق کی البدر تنظیم کے سربراہ ہادی العامری
Nov ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۵عراق کی البدر تنظیم کے سربراہ نے انتخابات کے نتائج کے تعلق سے امریکا کی دھمکی کی سخت مذمت کی ہے اور کہا کہ نئی حکومت کی تشکیل میں کسی بھی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں ہے۔
-
ایرانی دفتر خارجہ کی طرف سے اسلام آباد میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت
Nov ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۴ایرانی دفتر خارجہ کے ترجمان نے اسلام آباد میں جوڈیشیل کمپلیکس کے سامنے ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
بین الاقوامی فوجداری عدالت آئی سی سی کی حمایت اور اسرائیل کے استثنیٰ کا خاتمہ کیا جائے: فلسطینی ایلچی
Nov ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۰اقوام متحدہ میں فلسطین کی ایک ایلچی نے رکن ملکوں سے مطالبہ کیا ہےکہ وہ بین الاقوامی فوجداری عدالت آئی سی سی کی حمایت کریں اور اسرائیل کے استثنیٰ کا خاتمہ کریں
-
اگر امریکہ نے نیا جوہری تجربہ کیا تو روس بھی جوابی کارروائی کرے گا: روسی وزیر خارجہ
Nov ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۹روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے نئے جوہری ہتھیاروں کا کوئی تجربہ کیا تو روس بھی جوابی کارروائی کرے گا۔