-
ایران: امریکی اسرائيلی خفیہ ایجنسیوں سے وابستہ نیٹ ورک کا پردہ فاش، تباہ کردیا گیا
Nov ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ملک کے کئی صوبوں میں امریکی اور اسرائيلی خفیہ ایجنسیوں سے وابستہ ایک نیٹ ورک کا پتہ لگا کر تباہ کردیا ہے۔
-
پاکستان: 27 ویں آئینی ترمیم 2025 کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا
Nov ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۱اطلاعات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں27 ویں آئینی ترمیم 2025 کو چیلنج کردیا گیا ہے، درخواست میں کہا گیا ہے کہ 27 ویں آئینی ترمیم اسلامی تعلیمات اور آئین پاکستان کے خلاف ہے۔
-
پاکستان: وزیر اعظم شہباز شریف نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا،27 ویں آئینی ترمیم میں مزید ترامیم متوقع
Nov ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۸پاکستانی وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اجلاس میں اہم فیصلوں کے علاوہ 27 ویں آئینی ترمیم میں مزید ترامیم متوقع ہیں۔
-
ایران کے ڈپٹی اسپیکر اور پاکستانی قومی اسمبلی کے اسپیکر کے درمیان ملاقات، صیہونی حکومت کے خلاف مشترکہ موقف پر زور
Nov ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۲اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے صیہونی حکومت کے خلاف مشترکہ موقف پر زور دیا، دہشت گردی اور جارحیت کی مذمت کی اور عالم اسلام کے پارلیمانی تعاون اور یکجہتی کو وسعت دینے کا عزم ظاہر کیا۔
-
ہندوستان اگر سلامتی کونسل کا رکن بن جائے تو صد فی صد فیصلہ فلسطین کے حق میں ہوگا: ہندوستان میں فلسطینی سفیر
Nov ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۵اطلاعات کے مطابق ہندوستان میں فلسطینی سفیر نے امید ظاہر کی ہے کہ آزاد فلسطینی ریاست کے قیام میں ہندوستان اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔
-
ہندوستان: بہار میں دوسرے مرحلے کی پولنگ کے دوران ایک با پردہ خاتون کا معقول رویہ ممکنہ تنازعہ ٹلنے کا سبب بن گیا
Nov ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۱ہندوستان کی ریاست بہار میں گزشتہ روز اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی پولنگ کے دوران ایک با پردہ مسلم خاتون نے اپنی سمجھداری اور معقول رویّے سے ممکنہ تنازعہ ٹال دیا۔
-
امریکہ کا طیارہ بردار بحری بیڑا کیریبین سی میں پہنچ گیا
Nov ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۷امریکہ اور کیریبین ممالک بالخصوص وینزوئلا کی کشیدگی میں شدت کے ساتھ ہی طیارہ بردار امریکی جنگی بحری بیڑا، یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ کیریبین سی میں داخل ہوگیا۔
-
پاکستان: سندھ بھر میں دفعہ 144 کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع
Nov ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۹پاکستان کے صوبہ سندھ میں دفعہ 144 کی مدت میں توسیع کردی گئی ہے۔ اس دوران صوبے بھر میں احتجاج، دھرنوں اور ریلیوں پرپابندی ہوگی۔
-
آئی اے ای اے اجلاس سے قبل ایران، روس اور چین کے سفیروں کی گروسی سے سفارتی ملاقات
Nov ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۵ویانا میں ایران، روس اور چین کے سفیروں نے آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی کے ساتھ ملاقات میں بورڈ آف گورنرس کے اجلاس کے ایجنڈے پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
اسرائیلی جارحیت بند ہونی چاہئے: شیخ نعیم قاسم
Nov ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۹حزب اللہ کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ جنوبی لبنان پر صیہونیوں کی جارحیت کا سلسلہ بند ہونا چاہئے، ہر چیز کی حد ہوتی ہے، ہم اس سے زیادہ برداشت نہیں کرسکتے، جنہیں یہ بات سمجھنی ہے وہ اچھی طرح سمجھتے ہیں۔