-
پاکستان: معروف شاعرہ اور ماہرِ تعلیم پروفیسر عارفہ سیدہ زہرا کا انتقال، صدر آصف زرداری کا اظہارِ افسوس
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۱اطلاعات کے مطابق پاکستان کی معروف شاعرہ، سماجی کارکن، اور ماہرِ تعلیم پروفیسرعارفہ سیدہ زہرا کا انتقال ہوگیا ہے۔
-
بالیووڈ: معروف اداکار سنجے خان کی اہلیہ زرین خان پارسی تھیں تو ان کی آخری رسومات ہندو طریقے سے کیوں؟
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۸ہندوستان کے معروف فلم اداکار سنجے خان کی اہلیہ اور اداکار زائد خان کی ماں زرین خان کا 7 نومبر کو ممبئی میں انتقال ہوگیا جن کی آخری رسومات ہندو رسم و رواج کے مطابق ادا کی گئیں۔
-
ہندوستان: مہاراشٹر میں تبدیلی مذہب مخالف بِل کے خلاف عیسائیوں کی مہم کا آغاز
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۵ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر کے کئی علاقوں میں عیسائیوں نے تبدیلی مذہب مخالف بِل کے خلاف زبردست احتجاج کرتے ہوئے اس سلسلے میں مہم کا آغاز کردیا ہے۔
-
ٹیرف کی مخالفت کرنے والے بیوقوف ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۲امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اب ٹیرف کی مخالفت کرنے والوں کو بیوقوف قرار دے دیا ہے اور کہا ہے کہ ٹیرف ان کا سب سے طاقتور معاشی ہتھیار ہے۔
-
امتِ مسلمہ کی بقا اتحاد میں ہے، ورنہ انجام غزہ و کشمیر جیسا ہوگا: خواجہ آصف
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۳امت اس وقت بھٹکی ہوئی ہے، غزہ سے کشمیر تک ظلم ہو رہا ہے، اللہ تعالی ہمیں ہمت اور طاقت دے کہ ہم مظلوم بہن بھائیوں کی مدد کر سکیں: پاکستانی وزیر دفاع
-
سی آئی اے، موساد اور سعودی خفیہ اداروں سے جڑا جاسوسی نیٹ ورک یمن میں بے نقاب
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۷یمنی حکومت کے مطابق سعودی عرب میں قائم ایک خفیہ مرکز سے جڑے کئی جاسوس گروہوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
تیل کی برآمدات میں زبردست اضافہ، کئی سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۴تیل بردار جہازوں کو ٹریک کرنے والے ایک بین الاقوامی مرکز نے اعلان کیا ہے کہ ستمبر 2025 میں ایران نے 20 لاکھ بیرل تیل برآمد کیا ہے جو گزشتہ 7 سال کا سب سے زیادہ حجم ہے۔
-
روس کو امریکی جوہری تجربات سے متعلق بیانات کی وضاحت موصول نہیں ہوئی: لاوروف
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۱روسی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ماسکو کو ابھی تک واشنگٹن کی جانب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جوہری تجربات دوبارہ شروع کرنے کے بارے میں بیانات کی کوئی وضاحت نہیں ملی ہے۔
-
پاکستان پیپلزپارٹی کا ستائیسویں آئینی ترمیم میں صدر کو تا عمر استثنیٰ دینے کا مطالبہ
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۸پاکستان میں پیپلزپارٹی نے ستائیسویں آئینی ترمیم میں صدر مملکت کے لئے تا عمر استثنی اور قومی احتساب بیورو ختم کرنے کا مطالبہ کردیا
-
یومِ اقبال پر پاکستان اور ہندوستان میں مختلف تقریبات کا اہتمام
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۰آج شاعر مشرق علامہ اقبال کا ایک سو اڑتالیسواں یوم پیدائش منایا جارہا ہے