-
بحیرۂ کارائب میں ایک اور کشتی پر امریکی حملہ، 3 افراد ہلاک
Nov ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۰بحیرۂ کارائب میں ایک کشتی پر تازہ امریکی فضائی حملے کی خبر ہے جس میں 3 افراد مارے گئے ہیں۔
-
غاصب اسرائیلی حکومت کے ساتھ کسی بھی قسم کے تعلقات استوار نہ کریں: اسلامی ملکوں سے ایرانی پارلیمانی اسپیکر کی اپیل
Nov ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۴ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالی باف نے اسلامی ملکوں سے اپیل کی ہے کہ وہ غاصب اسرائیلی حکومت کے ساتھ کسی بھی قسم کے تعلقات استوار نہ کریں۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف آذربائیجان کے دورے پر روانہ ہوگئے
Nov ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۰پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر آذربائیجان روانہ ہوگئے ہیں۔ ان کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی وفد بھی آذربائیجان گیا ہے، جس میں وفاقی وزرا اسحاق ڈار اور عطا تارڑ بھی شامل ہیں۔
-
غاصب اسرائیلی حکومت کی فوجی جارحیت علاقائی امن و سلامتی کے لئے خطرہ: ایرانی وزارت خارجہ
Nov ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۸ایرانی وزارت خارجہ نے لبنان کے کئی علاقوں پر غاصب اسرائيلی حکومت کی فوجی جارحیت کی شدید مذمت کی ہے اور اسے علاقائی امن و سلامتی کے لئے خطرہ قرار دیا ہے۔
-
امریکہ: واشنگٹن میں "ٹرمپ کو اب جانا ہوگا" کے نعروں کی گونج
Nov ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۳امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف زبردست مظاہرے ہوئے ہیں۔ مظاہرین نے’ ٹرمپ کواب جاناہوگا‘ کے نعرے لگائے۔
-
ایرانی اسٹال کو کراچی کی میری ٹائم بین الاقوامی نمائش میں بہترین اسٹال منتخب کرلیا گیا
Nov ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۹پاکستان میں منعقدہ میری ٹائم کی دوسری بین الاقوامی نمائش اور کانفرنس میں ایرانی اسٹال کو بہترین بین الاقوامی اسٹال منتخب کرلیا گیا ہے۔
-
پاکستان: ستائیسویں آئينی ترمیم کے سلسلے میں طلب کیا گیا کابینہ کا اجلاس ملتوی
Nov ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۵:۱۶آئین میں مجوزہ 27 ویں ترمیم پر مشاورت کے لیے وفاقی کابینہ کا طلب کیا گیا اجلاس ملتوی کردیا گیا ہے۔ اجلاس کے انعقاد کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔
-
اسرائیلی حکومت کے حملے جنگی جرم: لبنان کے صدر جوزف عون
Nov ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۴:۵۱لبنان کے صدر جوزف عون نے جنبوی لبنان کے مختلف علاقوں پر غاصب اسرائيلی حکومت کے حملوں کو جنگی جرم قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان: بہار اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں ریکارڈ توڑ 65 فی صد ووٹنگ
Nov ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۴:۱۵ہندوستان کی ریاست بہار میں اسمبلی انتخابات 2025 کے پہلے مرحلے میں تقریباً 65 فی صد ووٹنگ ہوئی ہے جو ایک ریکارڈ ہے۔
-
لبنان پر اسرائیل کا وحشیانہ حملہ، کئی شہید اور زخمی
Nov ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۹اسرائیل نے جمعرات کی رات لبنان پر وحشیانہ فضائی حملے کئے ہیں۔