-
تہران اور ریاض کے مابین مختلف شعبوں میں بہت سے مشترکات
Nov ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۴ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے قانونی اور بین الاقوامی امور نے کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان ہم آہنگی، تعاون اور دوطرفہ خوشگوار تعلقات کے فروغ کے بے شمار مواقع موجود ہیں۔
-
میڈیا، میدان اور سفارتکاری قومی طاقت کے تین بنیادی ستون: عراقچی
Nov ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۰وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے میڈیا، میدان اور سفارتکاری کو ملی طاقت کے تین ستون بتائے اور کہا کہ میڈيا کی صحیح روایت ملکوں کو کامیابی سے ہمکنار کرسکتی ہے۔
-
شام سے آئی تشویشناک خبر، اسرائیلی فوجی شامی باشندوں کو کر رہے ہیں اغوا!
Nov ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۵خبر رساں ذرائع کے مطابق حالیہ دنوں میں جنوبی شام کے علاقے قینطرہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوجیوں نے وسیع حملے کئے ہیں۔ بعض رپوٹوں میں ان حملوں میں متعدد شامی باشندوں کو اغوا کرنے کی بھی خبریں ہیں۔
-
پاکستان نے ہندوستانی حکومت کے الزامات مسترد کر دئے
Nov ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۸پاکستانی وزارت خارجہ نے سکھ برادری کے افراد کو پاکستان داخلے سے روکنے کے الزامات مسترد کر دیا ہے۔
-
لبنان کی حکومت کے نام حزب اللہ کا کھلا خط
Nov ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۸حزب اللہ لبنان نے ملک کے اعلیٰ حکام کے نام ایک مراسلہ ارسال کر کے اپنے ہتھیاروں اور صیہونی دشمن کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کے سلسلے میں اپنے لایحہ عمل کی وضاحت کی ہے۔
-
ہندوستان: بہار میں پہلے مرحلے کی ووٹنگ ختم، ووٹ چوری، نام ڈلیٹ سمیت تشدد کے واقعات کی بھی خبریں
Nov ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۶ہندوستان کی ریاست بہار میں آج جمعرات 6 نومبر کو اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں ووٹ ڈالے گئے۔
-
پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین اور قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کا ایران پاکستان تعاون کے فروغ پر زور
Nov ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۳ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالی باف نے اسلام آباد میں پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین اور قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں یوسف رضا گیلانی نے دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کے فروغ پر زور دیا۔
-
چین کی طرف سے ایٹمی توانائی سے پُرامن استفادے کے ایران حق کی حمایت کا اعادہ
Nov ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۵اطلاعات کے مطابق ایران اور چین کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو ہوئی ہے جس میں چین نے ایک بار ایٹمی توانائی سے پُرامن استفادے کے ایرانی حق کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔
-
دنیا کی دوسری سب سے لمبی دیوار ایران میں واقع لیکن یونیسکو کی نظر سے پوشیدہ
Nov ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۰دنیا کی سب سے عظیم اور لمبی دیوار چین میں واقع ہے، یہ تو سبھی جانتے ہیں لیکن دنیا کی دوسری سب سے عظیم اور لمبی دیوار ایران میں واقع ہے اس کا علم لوگوں کو نہیں ہے۔
-
ہندوستان: راہل گاندھی کا "ہائیڈروجن بم" ووٹ چوری سے متعلق سنسنی خيز انکشاف
Nov ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۶ہندوستان کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت کانگریس کے لیڈر راہل گاندھی نے مبینہ ووٹ چوری کے خلاف اپنی مہم کے دوسرے حصے کے طور پر بدھ کو پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔