-
سوڈان: باغی فوجیوں کی ابتدائی کارروائیوں میں 300 خواتین کا قتل عام
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۴:۲۲سوڈان کی وزیر مشیر برائے سماجی امور سلیمی اسحاق نے بتایا ہے کہ متحدہ عرب امارات اور اسرائیل سے وابستہ نام نہاد ریپڈ رسپانس فورس نے فاشر شہر پر قبضہ کرنے کے پہلے دو دن میں ہی 300 خواتین کو تہہ تیغ کیا ہے۔
-
امریکی عوام وینزوئلا پرحملے کے مخالف ہیں
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۷ایک تازہ سروے کے مطابق امریکی عوام کی اکثریت وینزوئلا پر حملے کی مخالف ہے
-
قنیطرہ میں صیہونی جارحیت، عام شہریوں کو نشانہ بنایا گیا
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۱شامی ذرائع نے جنوبی شام کے علاقے قنیطرہ کے مضافات میں عام شہریوں پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ کی خبر دی ہے
-
دہشت گردی اور بے گناہ افراد پر تشدد ہر صورت قابل مذمت ہے: عراقچی
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۵:۲۴وزير خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے سوڈانی ہم منصب کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو کہا ہے کہ بے گںاہ لوگوں کے ساتھ تشدد اور دہشت گردی دنیا میں جہاں بھی اور جس شکل میں بھی ہو، قابل مذمت ہے
-
ٹرمپ کی قیادت میں امریکہ کی ساکھ خطرے میں؛ سابق امریکی صدر کا انتباہ
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۶سابق امریکی صدر نے کہا ہے کہ انہیں ڈونالڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کے تحت اس ملک کی طاقت و وقار ختم ہونے کا خدشہ ہے
-
جنگ بندی کے باوجود 226 فلسطینی شہید؛ ملبے سے مزید لاشیں برآمد
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۳غزہ کی وزار ت صحت کے مطابق متعدد فلسطینی شہداء کی لاشیں ملنے کے ساتھ ہی مجموعی طور پر شہداء کی تعداد بڑھ کر اڑسٹھ ہزار آٹھ سو اٹھاون ہوگئی ہے
-
ایران اور پاکستان کا دوطرفہ تجارت کو 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کا عزم
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۱پاکستان کے وفاقی وزیرِ تجارت اور ایرانی سفیر کےدرمیان ملاقات میں پاکستان اور ایران کے درمیان دوطرفہ تجارت اور اقتصادی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
ایٹمی مواد جوہری تنصیبات کے ملبے تلے دبا ہوا ہے، کسی دوسری جگہ منتقل نہیں کیا گیا: ایرانی وزیر خارجہ
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۴سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایٹمی مواد ابھی تک جوہری تنصیبات کے ملبے تلے دبا ہوا ہے جن پر بمباری کی گئی تھی اور مواد کو دوسری جگہ منتقل نہیں کیا گیا ہے۔
-
امریکہ: شٹ ٹاؤن سے لوگ پریشان، صدر ٹرمپ اپنے شاہی شوق پورے کرنے میں مصروف
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۵امریکہ میں جہاں سرکاری شٹ ٹاؤن کی وجہ سے لاکھوں لوگ بے حد پریشان ہیں لیکن ملک کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے شاہی شوق پورے کرنے میں مصروف ہیں اور اطلاعات کےمطابق 30 کروڑ ڈالر سے نیا بال روم بنوا رہے ہیں۔
-
بحرالکاہل میں امریکی جارحیت؛ اقوام متحدہ نے انسانی حقوق کی پامالی قرار دی
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۳اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر نے کہا ہے کہ کارائیب علاقے میں امریکہ کے شدید و تباہ کن حملے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہیں