-
"بک ڈپلومیسی اور فکر اقبال" 12 نومبر کو تہران میں شاعر مشرق کی یوم پیدائش پر ادبی نشست
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۵:۰۹علامہ اقبال کے یوم پیدائش پر تہران میں ادبی نشست، 12 نومبر کو ہوگی۔
-
زیادہ تر فلسطینی شہری مزاحمتی تحریک کو غیر مسلح کرنے کے خلاف ہیں۔
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۴فلسطینی عوام کی اکثریت استقامتی محاذ کو غیر مسلح کئے جانے کی مخالف ہے اور اس کو آزادی فلسطینی ریاست کی تشکیل کا یقین نہیں ہے
-
بلیدہ قصبے پر اسرائیلی جارحیت، امریکہ نے گرین سگنل دیا ہے: حزب اللہ
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۷حزب اللہ نے کہا ہے کہ اسرائیل نے جنوبی لبنان کے علاقے بلیدہ پر جارحیت امریکہ کی ایما پر کی ہے۔
-
ٹرمپ نے غزہ پر خاموشی اختیار کی تاکہ مسلم ممالک سے فائدہ اٹھا سکے: رہبر انقلاب کے مشیر ولایتی
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۲رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ غزہ میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی پر ٹرمپ کی خاموشی، مالی وجوہات کی بنا پر ہے۔
-
ہندوستان: سابق کرکٹر اظہرالدین تلنگانہ حکومت میں شامل، وزیر کی حیثیت سے گورنر نے حلف دلایا
Oct ۳۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۷اطلاعات کے مطابق ٹیم انڈیا کے سابق کپتان محمد اظہرالدین کو تلنگانہ کی ریاستی حکومت میں شامل کرلیا گیا ہے۔ تلنگانہ کے گورنر نے حیدرآباد میں ان کو حلف دلایا۔
-
30 نومبر تین ایرانی جزائر کا قومی دن مقرر
Oct ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۳30 نومبر کو ملک کے سرکاری کیلنڈر میں خلیج فارس میں قائم 3 ایرانی جزیروں کا قومی کا دن قرار دیا گیا ہے۔
-
صیہونی جیلوں کی حقیقت دنیا کے سامنے لانے والی "ییفات تومر یروشالمی" نے دیا استعفی!
Oct ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۵صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق، صیہونی فوج کی پراسیکیوٹر "ییفات تومر یروشالمی" نے جمعے کے روز اپنے استعفے کا اعلان کردیا ہے۔
-
عمر خالد، شرجیل امام، میران حیدر اور گلفشاں سمیت کئی اور لوگوں کی ضمانت 3 نومبر تک ملتوی
Oct ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۲سینئر وکیل ابھشیک منو سنگھوی نے کہا کہ گلفشاں اپریل 2020 سے 5 سال 5 ماہ جیل میں گزار چکی ہیں۔ فرد جرم 2020 میں داخل کیا گیا تھا اور اب ہر سال ایک ضمنی فرد جرم داخل کیا جا رہا ہے۔
-
کراچی میں آیا زلزلہ
Oct ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۳کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
-
دہشت گرد اسرائیل کے حملے جاری، چار فلسطینی فٹبالر شہید، دنیا صیہونی جرائم پر تماشائی بنی ہوئی ہے!
Oct ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۵غزہ پٹی کے شمالی اور جنوبی علاقے اور مغربی کنارے کے رام اللہ علاقے میں صیہونی فوج کے پے در پے زمینی اور ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں فوٹبال کے چار کھلاڑی اور ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگئے۔