-
دشمن کو دوبارہ جنگ شروع کرنے کا کوئی موقع نہیں دیا جائے گا: حماس
Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۸تحریک حماس کے رہنما خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ حماس جنگ بندی معاہدے پر کاربند ہے اور دشمن کو دوبارہ جنگ دوبارہ شروع کرنے کا کوئی بھی موقع نہیں دیا جائے گا۔ انہوں نے یہ بات ایک انٹرویو میں کہی ہے۔
-
ایران سمیت 65 ممالک نے اقوام متحدہ کے انسدادِ سائبر جرائم معاہدے پر دستخط کر دیئے
Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۲اطلاعات کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران نے ویتنام کے دارالحکومت ہنوئی میں منعقدہ اقوام متحدہ کے انسدادِ سائبرجرائم کنونشن میں شرکت کی اور متعلقہ معاہدے پر دستخط کردیئے۔
-
ہندوستان: بی جے پی کے ایک سب سے سینیئر لیڈر نتن گڈکری نے اپنی ہی پارٹی پر سخت تنقید کر ڈالی
Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۲اطلاعات کے مطابق بی جے پی کے ایک سب سے سینیئر لیڈر نتن گڈکری نے براہ راست اپنی پارٹی پر تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ پارٹی جتنی تیزی سے اوپر گئی تھی اتنی ہی تیزی سے نیچے آجائے گی۔
-
امریکی فوجی مبصر: تہران تل ابیب کو ختم کردینے کی توانائی رکھتا ہے
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۷امریکہ کے ایک فوجی مبصر نے کہا ہے کہ ایران صیہونی حکومت کو ختم کرسکتا ہے
-
ایران: صیہونی جرائم کے حامیوں اور ان کا جواز پیش کرنے والوں کو استثنیٰ فراہم کرنے کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے عالمی عدالت انصاف کی فلسطین سے متعلق تازہ مشاورتی رائے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ صیہونی جرائم کے حامیوں اور ان کے جواز پیش کرنے والوں کو استثنیٰ فراہم کرنے کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے۔
-
برازيل کے صدر: ادارے انسانی المیوں کو روکنے میں مکمل طور پر ناکام
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۶برازیل کے صدر لولا ڈا سلوا نے اقوام متحدہ اور دیگر بین الاقوامی اداروں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ادارے انسانی المیوں کو روکنے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکے ہیں۔
-
ایران، روس اور چین کا گروسی کو مشترکہ خط ، ایران کے ایٹمی پروگرام کی نگرانی کی مدت ختم ہونے پر زور
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۹ایران، روس اور چین نے آئی اے ای اے کے سربراہ کو مشترکہ خط لکھا ہے جس میں اقوام متحدہ کی قرارداد پر مشترکہ موقف اختیار کیا گيا ہے۔
-
غزہ میں ڈرون حملہ ، دو فلسطینی شہید
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۶غزہ پر اسرائیلی ڈرون حملے میں دو فلسطینی شہید ہو گئےغزہ میں دیر البلاح شہر کے مشرقی علاقے ابراج القسطال پر صیہونی فوج کے ڈرون حملے میں مزید دو فلسطینی شہید ہو گئے۔
-
قاہرہ اجلاس میں غزہ پر اتفاق
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۸قاہرہ میں منعقدہ فلسطینی تنظیموں کے اجلاس میں جنگ بندی کے تسلسل، غزہ میں امن و استحکام، اور اس کے انتظام کو ایک آزاد، مقامی کمیٹی کے حوالے کرنے پر اتفاق کیا گیا۔
-
اسلام آباد میں ایران اور پاکستان کے وزرا کی ملاقات: دونوں ملکوں کے درمیان براہ راست شپنگ لائن کی تجویز
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۸ایران کی ٹرانسپورٹ اور شہری ترقی کی وزیر فرزانہ صادق نے پاکستان کے وزیر برائے بحری امور محمد جنید انوار چوہدری سے ملاقات کی ہے جس میں دونوں ملکوں کے درمیان براہ راست شپنگ لائن کی تجویز پیش کی گئی۔