-
ملکی ترقی کے سفر میں ہم سب کو شریک ہو کر اپنا کردار ادا کرنا ہوگا: پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۵:۱۳اطلاعات کے مطابق پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کے لئے ہم سب کو شریک ہو کر آگے بڑھنا اور سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔
-
ایران کی مسلح افواج ہر خطرے سے نمٹنے کے لئے تیار ہیں: ایرانی فوج کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر کا واضح اعلان
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۹اطلاعات کے مطابق ایرانی فوج کے ڈپٹی کو آرڈینیٹر ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری نے واضح اعلان کیا ہے کہ ایران کی مسلح افواج ہر خطرے سے نمٹنے کے لئے پوری طرح تیار ہیں۔
-
ایران، روس اور چین کا آئی اے ای اے کے سربراہ کو مشترکہ خط، اقوام متحدہ کی قرارداد پر مشترکہ موقف
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۴ایران، روس اور چین نے مغربی ممالک کی جانب سے اسنیپ بیک میکینزم کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئےکہا ہے کہ قرارداد 2231 کی تمام شقیں 18 اکتوبر سے ختم ہوچکی ہیں۔
-
سلامتی کونسل میں ترکیہ کی طرف سے فلسطین کی حمایت، مکمل رکنیت کا مطالبہ
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۱اقوام متحدہ میں ترکیہ کے نائب مندوب نے او آئی سی کے رکن ملکوں کی طرف سے سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دلانے کے لئے جلد سے جلد ضروری اقدامات انجام دیئے جائيں
-
شنگھائی گروپ کی انسداد دہشت گردی مشقیں رواں سال ایران میں ہوں گی
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۷شنگھائی تعاون تنظیم کے شعبہ انسداد دہشت گردی کے ڈائریکٹر نے اعلان کیا ہے کہ 14 دسمبرکو ایران میں شنگھائی کے رکن ملکوں کی مشترکہ انسداد دہشت گردی مشقیں ہوں گی
-
کنپٹی پر بندوق رکھ کر کوئی معاہدہ نہیں کرا سکتا: ہند امریکہ تجارتی معاہدے پر ہندوستانی وزیر کا جواب
Oct ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۰اطلاعات کے مطابق ہندوستان کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے، جو جرمنی کے دورے پر ہیں، ہند امریکہ تجارتی معاہدے کے بارے میں کہا ہے کہ کنپٹی پر بندوق رکھ کر کوئی معاہدہ نہیں کرا سکتا۔
-
ایران میں ریڈیولوجی کا شعبہ جدید ترین میڈیکل شعبوں میں تبدیل ہوچکا ہے: وزیر صحت
Oct ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۴ایران کے وزیر صحت ڈاکٹر محمدرضا ظفرقندی نے بتایا ہے کہ ایک دور تھا جب پورے تہران شہر میں محض 2 ریڈیولوجی مراکز ہوا کرتے تھے لیکن ایران میں اس شعبے کی ترقی اب عالمی معیاروں کے مطابق بلکہ اس سے بھی بالاتر ہے۔
-
بین گویر:فلسطینیوں، حتی ان کے بچوں پر بھی فائرنگ کرو
Oct ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۱غاصب صیہونی حکومت کے اندرونی سلامتی کے وزیر ایتمار بین گویر نے غزہ کے یلو ریجن میں فلسطینی بچوں پر بھی فائرنگ کا حکم دے دیا ہے
-
ایران بایو ٹیکنالوجی کی پیداوار میں ایشیا کے پانچ برتر ملکوں میں شامل ہے
Oct ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۳ایوان صدر کی بایو ٹیکنالوجی ترقیاتی کمیٹی کے سیکریٹری نے بتایا ہے کہ ایران بایوٹیکنالوجی کی پیداوار میں ایشیا کے پانچ برتر ملکوں میں شامل ہے
-
محمد علی الحوثی: دشمن اگر ریڈ لائن کو پار کرنے کی جرات کرے گا تو یمن پوری طافت سے جواب دے گا
Oct ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۲یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل کے سربراہ نے کہا ہےدشمن اگر ریڈ لائن کو پار کرنے کی جرات کرے گا تو یمن پوری قوت کے ساتھ اس کا جواب دینے کے لیے تیار ہے۔،