-
یوکرین کے تین علاقوں پر روسی فوج کا قبضہ: روسی وزارت دفاع
Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۶روسی وزارت دفاع کے مطابق روسی افواج نے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران یوکرین کے تین علاقوں پر قبضہ کرلیا ہے۔
-
ہندوستان: وزیر اعظم شاید اب اس گانے کو یاد کر رہے ہوں گے، بچ کے رہنا رے بابا بچ کے رہنا، کانگریس
Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۵ہندوستان کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی پارٹی کانگریس نے وزیر اعظم مودی کو ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور کہا ہے کہ وزیر اعظم مودی نے آسیان اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ اس لیے کیا ہے تاکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا سامنا کرنے سے بچا جا سکے۔
-
ایرانی ٹرانسپورٹ وزیر اسلام آباد میں: دونوں ملکوں کے درمیان مواصلاتی رابطوں کو مضبوط بنانے کا عزم
Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۶اطلاعات کےمطابق ایران کی ٹرانسپورٹ اور شہری ترقی کی وزیر فرزانہ صادق نے ایران اور پاکستان کے درمیان مواصلاتی رابطوں کو مضبوط بنانے کے لئے ٹھوس اقدامات کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
-
اسلام آباد میں علاقائی ٹرانسپورٹ وزرا کانفرنس کا آغاز: اسحاق ڈار کا خطاب
Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۴اطلاعات کے مطابق پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں علاقائی ٹرانسپورٹ وزرا کانفرنس کا آغاز ہوگیا ہے۔ کانفرنس سے پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے خطاب کیا ہے۔
-
اسرائیل اندر سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے: اسرائیلی میڈیا
Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۶ایک اسرائیلی اخبار نے لکھا ہے کہ اسرائیل اندر سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اور اس کو تباہی کا سامنا ہے۔
-
امریکہ کی دادا گیری بین الاقوامی تعلقات میں مشکلات کا سبب: ایرانی وزارت خارجہ
Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۳ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی دادا گیری نے تمام بین الاقوامی تعلقات میں مشکلات پیدا کر دی ہیں۔ ترجمان نے یہ بات مشہد میں رضوی اسلامی سائنس یونیورسٹی کےطلبا و طالبات سے گفتگو میں کہی۔
-
پاکستان: وزیر اعظم شہباز شریف کے ذریعہ وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب
Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۱اطلاعات کے مطابق پاکستانی ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے آج جمعرات کو وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب کرلیا ہے۔
-
نیتن یاہو کے کینیڈا آنے پر انہیں گرفتار کرلیا جائے گا: کینیڈین وزیر اعظم
Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۴:۰۹کینیڈا کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اگر نیتن یاہو کنیڈا آتے ہیں تو انہیں گرفتار کرلیا جائے گا، یہ فیصلہ عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کی جانب سے جاری وارنٹ گرفتاری کے مطابق ہوگا۔
-
غزہ میں صحافیوں کو جانے کی اجازت دی جائے ، عالمی مطالبہ
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۷صحافیوں کی عالمی تنظیم رپورٹرز وداؤٹ بارڈرز نے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں نامہ نگاروں کو جانے کی اجازت دی جائے
-
ہم سفارتی حل کے خواہاں لیکن اپنے حقوق سے دستبردار نہيں ہوں گے ، عباس عراقچی
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۵ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم اس وقت تک مذاکرات کی میز پر واپس نہیں آئیں گے جب تک امریکی اپنی توسیع پسندانہ اور ڈو مور کی پالیسی اور ہم سے غیر معقول مطالبات ترک نہیں کردیتے۔