-
جنگ بندی کے باوجود غاصب اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری: ایرانی وزارت خارجہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۱:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے اعلان کے باوجود غاصب اسرائیلی فوج کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے جو تشویشناک ہے۔
-
پاک افغان سرحد پر تازہ جھڑپیں، پاکستان کا افغانستان کے کئی ٹینکوں کو تباہ کرنے اور بھاری جانی نقصان پہنچانے کا دعویٰ
Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۴:۲۲پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر تازہ جھڑپوں کی اطلاعات ہیں اور پاکستان نے افغانستان کے 6 ٹینک تباہ کرنے اور طالبان کو بھاری جانی نقصان پہنچانے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
ٹرمپ کے امن معاہدے کے نتیجے آنے شروع، انتہا پسند صیہونی وزیر داخلہ کا دورۂ مسجد الاقصیٰ، یہودی رسومات کی ادائیگی+ ویڈیو+ ویڈیو
Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۹صہیونی وزیر داخلہ بن گویر نے مسجد الاقصیٰ کا دورہ کرکے اشتعال انگیزی کرتے ہوئے یہودی رسومات ادا کیں۔
-
ہندوستان سے آئی چونکانے والی رپورٹ، 7 اکتوبر سے اب تک 4500 مسلمانوں پر مقدمے، 265 گرفتار
Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۱ہندوستان میں آئی لو محمد کیمپین سے جڑے واقعات کے دوران اب تک ڈھائی سو سے زائد مسلمانوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔
-
بلاول بھٹو کو ٹرمپ کے امن معاہدے پر بھروسہ نہیں، شہباز شریف کی تقریر کے بعد بے چینی بڑھی
Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۲پاکستان کے سابق وزیر خارجہ اور چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے غزہ میں جنگ بندی جاری رہنے کے بارے میں شک اور عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
-
جنگوں کو ہوا دینے والے ٹرمپ امن کے صدر کیسے ہو سکتے ہیں؟ امریکی صدر پر ایرانی وزیر خارجہ کی سخت تنقید
Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۷ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے صیہونی پارلیمنٹ میں امریکی صدر ٹرمپ کی تقریر پر سخت تنقید کی ہے۔
-
بی جے پی کو پرینکا گاندھی نے سخت تنقید کا نشانہ بنایا،کہا، "مودی حکومت میں دلت سماج کے لوگ محفوظ نہیں"
Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۵پرینکا گاندھی نے کہا کہ بی جے پی راج میں اونچے عہدوں پر پہنچنے کے باوجود دلت افسر محفوظ نہیں۔ قبل ازیں، راہل گاندھی نے چنڈی گڑھ میں آنجہانی آئی پی ایس افسر کے اہل خانہ سے ملاقات کر انصاف کا مطالبہ کیا۔
-
ایرانی سائنس دانوں کی بڑی کامیابی، چھاتی اور معدے کے کینسر کی نئی دوا تیار
Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۷ایرانی سائنس دانوں نے میڈیکل شعبے میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے چھاتی اور معدے کے سرطان کے علاج کے لیے جدید دوائی تیار کرلی ہے جو عالمی سطح پر کینسر کے خلاف جدوجہد میں ایک نمایاں کامیابی سمجھی جارہی ہے۔
-
لاہور اور اسلام آباد کی سڑکیں میدان جنگ میں تبدیل، تحریک لبیک پاکستان کے حامیوں اور پاکستانی سیکیورٹی فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں
Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۱گزشتہ روز مریدکے کے علاقے میں، جو لاہور کے مضافات میں واقع ہے، شدت پسند مظاہروں اور سڑکوں پر ہونے والی جھڑپوں کا منظر دیکھا گیا۔ یہ جھڑپیں تحریک لبیک پاکستان کے حامیوں اور پاکستانی سیکیورٹی فورسز کے درمیان ہوئیں۔
-
شرم الشیخ: غزہ کے معصوموں کی سسکیوں پر سیاسی خوشامد کا شور ہوا غالب، شہباز شریف نے ٹرمپ کو نجات دہندہ قرار دے دیا
Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۴شرم الشیخ اجلاس میں امریکی صدر ٹرمپ نے تیسری جنگ عظیم سے بچاؤ کا دعوی کیا تاہم اسرائیلی وعدہ خلافیوں، جنگی جرائم اور نسل کشی کا کوئی ذکر نہ کیا، لیکن علاقائی رہنماؤں نے دل کھول کر ٹرمپ کی تعریفوں کے پل باندھتے ہوئے معاہدے پر دستخط کر دیے۔