-
صیہونی پارلیمنٹ میں ٹرمپ کی تقریر کے دوران ہنگامہ
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۵صیہونی پارلیمنٹ میں امریکی صدر ٹرمپ کی تقریر دو اراکین کے احتجاج کے بعد رک گئی۔
-
پاکستان: سہیل آفریدی خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ منتخب
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۶اطلاعات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار سہیل آفریدی 90 ووٹ حاصل کرکے صوبۂ خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہو گئے ہیں۔
-
آزاد فلسطینی ریاست شجاع فلسطینی عوام کا حق، پاکستانی وزیر اعظم
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۱اطلاعات کے مطابق پاکستان کے وزیر اعظم میاں شہباز شریف غزہ امن کانفرنس میں شرکت کے لئے مصر کے شہر شرم الشیخ پہنچ گئے ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے کہ آج غزہ میں نسل کشی کے خاتمے کا دن ہے۔
-
حماس نے مزید 13 اسرائیلی قیدیوں کو رہا کردیا، فلسطینی قیدیوں کی رہائی شروع
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۷اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے جنگ بندی کے معاہدے کے تحت مزید 13 اسرائیلی قیدیوں کو رہا کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق زندہ اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے بعد اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی قیدیوں کی رہائی کا عمل شروع ہوگیا ہے۔
-
شرم الشیخ کانفرنس کا شاخسانہ: ایران اپنے عوام پر حملہ کرنے والوں کے ساتھ تعاون نہیں کر سکتا، ایرانی وزیر خارجہ
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۹ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے شرم الشیخ کانفرنس میں اسلامی جمہوریۂ ایران کی عدم شرکت کے بارے میں کہا ہے کہ ایران اپنے عوام پر حملہ کرنے والوں کے ساتھ تعاون نہیں کر سکتا جو اب بھی دھمکی دے رہے ہیں اور پابندی لگارہے ہیں۔
-
اسرائیل اور حماس کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ شروع، 7 اسرائیلی قیدی ریڈ کراس کے حوالے
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۳غاصب اسرائيل اور تحریک حماس کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ شروع ہو گیا ہے اور 7 اسرائیلی قیدیوں کو بین الاقوامی ریڈ کراس سوسائٹی کے حوالے کیا گیا ہے۔ ریڈ کراس نے بھی 7 اسرائیلی قیدیوں کی حوالگی کی تصدیق کی ہے۔
-
ہندوستان: بی جے پی کے ایم ایل اے کا متنازعہ بیان، مدارس کو مذہب بدلنے کا اڈہ بتایا اور کارروائی کی دھمکی دی
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۵:۲۱ریاست مدھیہ پردیش میں ایک بی جے پی ایم ایل اے رامیشور شرما نے کہا ہے کہ ایسے کسی مدرسے کو چلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی جس میں ہندو، جین، بدھ یا سکھ بچوں کو اسلام سمیت دیگر مذاہب کی تعلیم دی جائے، یہ بالکل ناقابل قبول ہوگا۔
-
ایرانی کھلاڑیوں کے نام صدر پزشکیان کا پیغام: ایرانی تہذیب و ثقافت، اخلاق اور جواں مردی کی اہمیت پر زور
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۵:۰۴صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اسلامی ملکوں اور ایشیائی ملکوں کے کھیلوں میں شرکت کے لئے جانے والے ایرانی کھلاڑیوں کے نام ایک پیغام جاری کیا ہے۔ اس پیغام میں صدر مملکت نے ایرانی تہذیب و ثقافت، اخلاق اور جواں مردی کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم شرم الشیخ اجلاس میں شرکت کے لئے مصر روانہ ہوگئے
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۴:۳۰اطلاعات کے مطابق پاکستان کے وزیر وزیراعظم شرم الشیخ امن اجلاس میں شرکت کے لئے مصر روانہ ہوگئے ہیں۔ شہباز شریف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور مصری صدر الفتاح السیسی کی خصوصی دعوت پر مصر گئے ہیں۔
-
اگر اسرائیل دوبارہ جنگ شروع کرے گا تو تحریکِ حماس اُس کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گي، حماس کا انتباہ
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ایک سینیئر عہدیدار نے انتباہ دیا ہے کہ اگر اسرائیل دوبارہ جنگ شروع کرے گا تو تحریک حماس اس کی جارحیت کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گي۔