-
پاک افغان سرحد پر شدید فائرنگ، 19 افغان پوسٹوں پر قبضہ کرنے کا پاکستان کا دعویٰ
Oct ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۲:۴۲پاک افغان سرحد پر افغانستان کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کے بعد پاکستانی فورسز نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے 19 افغان پوسٹوں پر قبضہ کر لیا۔
-
ایران، پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے کی غرض سے ہر قسم کی مدد فراہم کرنے کے لئےتیار ہے، ایرانی وزارت خارجہ
Oct ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۱ارنا کی رپورٹ کے مطابق ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے پاکستان اور افغانستان کی تازہ صورت حال پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران، دونوں ہمسایہ اور مسلم ممالک کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے کی غرض سے ہر قسم کی مدد فراہم کرنے کے لئے تیار ہے۔
-
نتن یاہو اور دیگر صیہونی حلقوں میں تشویش کی لہر، آخر کس بات کو لے کر اسرائیلی وزیر اعظم ڈرے ہوئے ہیں؟
Oct ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۸صیہونی حلقوں میں اس بات پر شدید تشویش کا پائی جاتی ہے کہ اگر جنگ بندی جاری رہی اور عالمی میڈیا دو سال کی پابندی کے بعد غزہ کی پٹی میں داخل ہوا تو وسیع پیمانے پر تباہی اور فلسطینی نسل کشی کے بارے میں علاقے کے لوگوں کی دردناک داستانیں دستاویزی شکل اختیار کرجائيں گی۔
-
عمران خان جیل میں بیٹھ کر دہشت گردوں کو سپورٹ کررہے ہیں: پاکستانی وزیر
Oct ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۳حکومت پاکستان نے سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی پارٹی تحریک انصاف پر دہشت گردوں کی حمایت الزام لگایا ہے۔
-
ایران کو اپنے قومی مفادات کے تحفظ سے کوئی روک نہیں سکتا: ایرانی سفیر
Oct ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۵ٹوکیو میں ایرانی سفارت خانے نے ایک بیان میں کہا ہے کہ نہ تو فوجی کارروائی نہ ہی اسنیپ بیک، اور نہ ہی کوئی اور قسم کا دباؤ، ایران کو اپنے قومی مفادات کے تحفظ روک سکتا ہے۔
-
غزہ سے سامنے آئی المناک اور تشویشناک رپورٹ
Oct ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۱اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ یونیسیف نے گزشتہ دو برسوں کے دوران صیہونی دہشتگردی کے نتیجے میں غزہ پٹی میں بچوں کو پہنچنے والے نقصانات کے حوالے سے کچھ المناک اور تشویشناک حقائق سے پردہ اٹھایا ہے۔
-
کیا طالبان اور آر ایس ایس کی سوچ ایک ہے؟ راہل گاندھی نے مودی سے پوچھے کئی سوال، ہندوستانی خواتین کی توہین کا کون ہے ذمہ دار؟
Oct ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۹راہل گاندھی نے پرینکا گاندھی کی پوسٹ کو شیئر کرتے ہوئے افغان وزیر کی پریس کانفرنس سے خواتین صحافیوں کی غیر موجودگی پر وزیراعظم مودی سے وضاحت طلب کی ہے۔
-
لاہور اور اسلام آباد میں حالات کشیدہ، پولیس کی فائرنگ میں متعدد ہلاکتیں، انٹرنیٹ بدستور منقطع
Oct ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۱لبیک تحریک کے حامیوں کے مظاہروں کے بعد لاہور اور اسلام آباد میں حالات بدستور کشیدہ بتائے جارہے ہیں۔
-
امریکہ: ریاست ٹینیسی کی اسلحہ ساز فیکٹری میں دھماکہ، 19 افراد ہلاک
Oct ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۳امریکہ کی ریاست ٹینیسی میں اسلحہ ساز ایک فوجی فیکٹری میں دھماکہ ہونے کی اور 19 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست ٹینیسی میں اسلحہ تیار کرنے والی ایک فوجی فیکٹری میں زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔ دھماکے کے بعد فیکٹری کے مختلف حصوں میں آگ بھڑک اٹھی جس کی وجہ سے امدادی کارروائیاں متاثر ہوئیں۔
-
صدر پزشکیان نے دوسو پچاس میگاواٹ کے نئے سولر پاور پلانٹ کا کیا افتتاح
Oct ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۰ایران میں قابل تجدید توانائیوں کی صلاحیت ڈھائی ہزار میگاواٹ سے تجاوز کر گئی ہے۔