-
نوبل کے لئے ٹرمپ کی تگ و دو ، کامیابی کا کتنا امکان ؟
Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۸دوہزار پچیس کے نوبل امن انعام یافتہ کے اعلان سے پہلے، ٹرمپ نے ایک زبردست لابنگ مہم شروع کی ہے، جس میں انہوں نے یہ ایوارڈ جیتنے کے لئے دباؤ کا استعمال اور متنازعہ بیانات دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر وہ ناکام ہوئے تو اس تقریب کو "امریکہ کی بڑی توہین" سمجھا جائے گا۔
-
یمنی فوج: مظلوم فلسطین کی حمایت جاری ، صیہونی حکومت کے حساس ٹھکانوں پر حملہ
Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۵یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے مقبوضہ بیت المقدس میں حساس اہداف پر نئے میزائلی حملے کئے ہیں
-
فلسطینی مظلوموں کی حمایت کا بڑھتا دائرہ ، لندن اور دیگر یورپی دار الحکومتوں میں وسیع مظاہرے
Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۹فلسطین کے طرفداروں نے برطانیہ سمیت مختلف یورپی ملکوں میں مظاہرہ کرکے غزہ کے مظلوم عوام کے ساتھ یک جہتی کا اعلان اور صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کی ہے۔
-
ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے آسمان میں گونجے فلسطین کی حمایت میں نعرے، مظاہرین نے مودی حکومت کو بنایا تنقید کا نشانہ
Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۸ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں فلسطین کی حمایت اور غاصب صیہونی حکومت کے بہیمانہ جرائم کے خلاف زوردار مظاہرہ ہوا۔
-
حماس کے تین پیغام ، ڈاکٹر وائل نے وضاحت کی
Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۳سعودی عرب نے تیل کی پیداوار بڑھا دی ہے جس کو بہت سے تجزیہ نگار امریکی صدر ٹرمپ کے فائدے میں قرار دے رہے ہیں
-
ٹرمپ نے حماس کے جواب کو کیوں قبول کیا؟ کچھ پس پردہ حقائق
Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۷اس میں کوئی شک نہیں کہ حماس کا جواب ٹرمپ کے منصوبے کو مکمل طور پر قبول کرلینے کے معنی میں نہیں ہے جس کا ثبوت خود حماس کا بیان ہے ۔
-
ہندوستانی اداکار شاہ رخ خان کھرب پتی بن گئے، بالی وڈ کے کنگ خان کی 10 ایسی خوبیاں جس کی وجہ سے وہ دلوں پر کرتے ہیں راج
Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۲بالی وڈ کے کنگ خان، شاہ رُخ خان اب کھرب پتی بن گئے، دنیا کے سب سے امیر اداکار، جن کی دولت ٹیلر سوئفٹ اور ٹام کروز سے بھی زیادہ ہے، بالی ووڈ سپر اسٹار کی کل دولت تقریباً 40ہزار کروڑ روپے ہے۔
-
امام رضا(ع) یونیورسٹی میں پاکستانیوں کے لئے فارسی زبان کی تعلیم کے لئے خصوصی کلاسز کا انعقاد
Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۰انٹرنیشنل یونیورسٹی امام رضا علیہ السلام میں پاکستانیوں کے لئے فارسی زبان سیکھنے کے لئے ایک خصوصی کورس منعقد کیا جا رہاہے۔
-
صہیونی جنگی مجرموں کو بے نقاب کرکے انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے: ایرانی وزارت خارجہ
Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۶ایرانی وزارت خارجہ نے اسرائیل کی جانب سے امدادی کشتیوں پر حملوں کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے ذمہ داروں کو سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستان، کوئٹہ میں شہید استقامت کانفرنس کا انعقاد
Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۰حزب اللہ لبنان کے شہید سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ کی پہلی برسی کی مناسـبت سے کوئٹہ میں "شہید استقامت" عنوان کے تحت ایک کانفرنس منعقد ہوئی۔