-
تعلیمی اور موسمیاتی کارکن سونم وانگچک کی اہلیہ نے کھٹکھٹایا سپریم کورٹ کا دروازہ، 6 اکتوبر کو سماعت
Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۴:۰۹سپریم کورٹ چھہ اکتوبر کو سونم وانگچک کی حراست کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کرے گا جس میں ان کی رہائی کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے۔
-
"ہندوستان: راجستھان و مدھیہ پردیش میں کھانسی کی دوا سے بچوں کی ہلاکت، چھ ریاستوں میں تحقیقات کا آغاز"
Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۵ہندوستان کی ریاستوں مدھیہ پردیش اور راجستھان میں مبینہ آلودہ کھانسی کی دوائیوں کے باعث 11 بچوں کی ہلاکت کے بعد مرکزی دوائی ریگولیٹری ادارے نے چھ ریاستوں میں دوائی ساز یونٹس کا رسک بیسڈ معائنہ شروع کر دیا ہے۔
-
لندن میں اسرائیل مخالف مظاہروں کے دوران 175 گرفتار
Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۷لندن میں پولیس نے اسرائیل کے خلاف مظاہروں کے دوران آزادی بیان کی صریحی خلاف ورزی کرتے ہوئے فلسطین کے 175 حامیوں کو گرفتار کرلیا
-
سعودی عرب میں تیل کی پیداوار میں اضافہ: ٹرمپ کو فائدہ
Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۵سعودی عرب نے تیل کی پیداوار بڑھا دی ہے جس کو بہت سے تجزیہ نگار امریکی صدر ٹرمپ کے فائدے میں قرار دے رہے ہیں
-
کھیل کود میں صیہونی حکومت کے بائیکاٹ کا مطالبہ
Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۸ایران کے کھیل کود کے وزیر نے صیہونی حکومت کے بائیکاٹ کے لئے ایک متحدہ محاذ کی ضرورت پر زور دیا
-
سیکورٹی کا بہانہ ناکام، لندن کی سڑکوں پرایک بار پھر فلسطین کی حمایت میں مظاہرے
Oct ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۶فلسطین کے ہزاروں طرفدار برطانوی حکام اور پولیس کے انتباہات کو نظرانداز کرتے ہوئے مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت اور صیہونی حکومت کی مخالفت میں سنیچر کو ایک بار پھر لندن کی سڑکوں پر نکل پڑے
-
شیخ نعیم قاسم: ٹرمپ کا منصوبہ گریٹر اسرائیل کا منصوبہ ہے مگر فیصلہ فلسطینی مزاحمت کرے گي
Oct ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۳حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت گریٹر اسرائیل کی تشکیل کی فکر میں ہے اور امریکا اس کی حمایت کررہا ہے لہذا ہم امریکا کے ہر اقدام کو اسی راہ میں دیکھتے ہیں۔
-
پاکستان: انسداد دہشت گردی آپریشن میں کم سے کم چودہ دہشت گرد ڈھیر
Oct ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۲پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں انسداد دہشت گردی آپریشن میں کم سے کم چودہ دہشت گردوں کی ہلاکت کی خبر ہے۔
-
نئی دہلی میں ایرانی کھلاڑیوں نے رنگ برنگے تمغوں کا لگایا ڈھیر
Oct ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۴نئی دہلی میں جاری پارا ایتھلیٹکس عالمی چیمپئن شپ کے مقابلوں میں ایران کے کھلاڑیوں نے مزید رنگ برنگے تمغے حاصل کئے ہیں۔
-
ٹرمپ کے منصوبے پر تحریک حماس کے جواب کا اقوام متحدہ سمیت دنیا کے زیادہ تر ممالک نے خیر مقدم کیا
Oct ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۳غزہ کے بارے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منصوبے کے پر تحریک حماس کا موقف سامنے آنے کے بعد اقوام متحدہ سمیت مختلف ممالک نے اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔