-
وسیع مخالفت کے بعد پاکستانی وزیر خارجہ کی صفائی، ٹرمپ نے جن 20 نکات کا اعلان کیا ہے وہ ہمارے نہیں، ہم اسرائیل مخالف ہیں
Oct ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۴:۵۶پاکستانی وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جن 20 نکات کا اعلان کیا ہے وہ ہمارے نہیں ہیں۔ یہ ڈرافٹ من و عن نہیں ہے، اس میں تبدیلی کی گئی ہے۔
-
ہندوستان: بریلی میں جمعہ کی نماز یا جنگ کی تیاری، ڈرون سے نگرانی، 10 کمپنیاں پی اے سی، نیم فوجی دستے اور 3200 سے زائد پولیس اہلکار
Oct ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۵بریلی میں گزشتہ جمعہ کی ہنگامہ آرائی کے بعد اس ہفتے نمازِ جمعہ کے لیے شہر کو چھاؤنی میں بدل دیا گیا۔ ڈرون سے نگرانی، 10 کمپنیاں پی اے سی، نیم فوجی دستے اور 3200 سے زائد پولیس اہلکار تعینات
-
ایران- روس تعاون کا جامع اسٹریٹیجک معاہدہ ایک تاریخی موڑ، 2 اکتوبر سے عملدرآمد شروع
Oct ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۷وزارت خارجہ نے باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ تہران اور ماسکو کے درمیان تعاون کے جس جامع اسٹریٹیجک معاہدے پر 16 جنوری 2025 کو دونوں ملکوں کے صدور نے دستخط کیے تھے، جمعرات 2 اکتوبر 2025 سے نافذ اور اس پر عملدرآمد شروع ہوگیا۔
-
صمود امن فلوٹیلا کو نشانہ بنائے جانے کے خلاف وسیع مظاہرے, جہازوں پر موجود 473 امن کارکنوں کو دہشت گرد اسرائیل نے بھیجا جیل
Oct ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۹الصمود ورلڈ فلوٹیلا میں شامل زیادہ تر جہازوں پر صیہونی حکومت کے غیرقانونی قبضے کے بعد، صیہونی حکومت نے ان جہازوں پر موجود 473 امن کارکنوں کو کتسیعوت جیل منتقل کردیا ہے۔
-
ایرانی مندوب: امریکہ کے ویٹو نے صہیونی حکومت کو فلسطینیوں کے حقوق پامال کرنے کی کھلی چھوٹ دے رکھی ہے
Oct ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۵اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر نے سلامتی کونسل کے کردار پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کے ویٹو نے صہیونی حکومت کو فلسطینیوں کے حقوق پامال کرنے کی کھلی چھوٹ دے رکھی ہے۔
-
ایران کے خلاف سلامتی کونسل کی قرار دادوں کی بحالی کے بارے میں گروپ 7 کا بیان حقیقت میں تحریف اور منافقت ہے
Oct ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۲دفتر خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں گروپ 7 کے بیان کو حقیقت میں تحریف قرار دیا ہے اور اس کی مذمت کی ہے۔
-
ایران کی خواتین کی قومی والیبیال ٹیم عالمی رینکنگ میں 9 درجہ اوپر آگئی
Oct ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۷ایران کی خواتین کی قومی والیبال ٹیم کرغیزستان اور تاجکستان کی ٹیموں کو شکست دے کر عالمی رینکنگ میں نو درجہ اوپر آگئی۔
-
پاکستان نے ایران کے ساتھ بارٹر ٹریڈ معاہدے پر ںظرثانی کی منظوری دے دی ہے
Oct ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۸پاکستان کی وزارت خزانہ نے ایران کے ساتھ دو طرفہ بارٹر ٹریڈ معاہدے پر نظر ثانی کے لئے اپنے ملک کی وزارت تجارت کے مجوزہ مسودہ کو پاس کردیا ہے۔
-
ہندوستان : لہہ میں امن و امان قائم
Oct ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۷جموں کشمیر کے خطے لداخ کے شہر لہہ میں حالات آہستہ آہستہ معمول پر آ رہے ہیں۔
-
صیہونی جارحیت: امدادی فلوٹیلا پر حملہ، کئی کشتیوں پر قبضہ، کارکن زیرِ حراست
Oct ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۰جارح صیہونی فوج نے غزہ کے لیے امداد لے جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا پر حملہ کر کے کئی جہازوں اور کشتیوں پر قبضہ کرلیا اور متعدد کارکنوں کو حراست میں لے لیا ہے۔