-
پاکستان کی مذہبی قیادت کا ردعمل ، ٹرمپ کا منصوبہ مسترد
Oct ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۷پاکستان کی سرکردہ دینی جماعتوں نے فلسطین سے متعلق ٹرمپ کے بیس نکاتی منصوبے کو مستر د کرتے ہوئے اسے ناقابل عمل اور فلسطینی کاز سے خیانت قراردیا ہے
-
عوامی ایکشن کمیٹی سے مذاکرات کے لیے پاکستان کی حکومتی ٹیم مظفرآباد پہنچ گئی
Oct ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۲پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں جاری احتجاج کے سلسلے میں عوامی ایکشن کمیٹی سے مذاکرات کے لیے حکومتی مذاکراتی ٹیم مظفرآباد پہنچ گئی ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فون پر گفتگو دوطرفہ اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
Oct ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۸ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے پاکستانی ہم منصب سے ٹیلی فونک گفتگو میں دوطرفہ تعاون اور خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ہے -
-
ایرانی پیرا اتھیلیٹ نے دنیا کو حیران کر دیا، نیا عالمی ریکارڈ قائم
Oct ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۶ایران کے پیرا اتھیلیٹ نے عالمی ریکارڈ توڑ کر طلائی تمغہ حاصل کرلیا
-
وزیراعظم پاکستان نے اس ملک کے زیر انتظام کشمیر میں حالیہ واقعات کی تحقیقات کا حکم دیا ہے
Oct ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۰پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی کشیدہ صورتحال پر شہباز شریف نے نوٹس لیتے ہوئے عوام سے پُرامن رہنے کی اپیل کی ہے
-
"عالمی صمود کارواں" پر اسرائيل کا حملہ ، یورپ میں غم و غصہ اور عالمی مذمت+ویڈیو
Oct ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۸اسرائیلی فوج نے غزہ کی حمایت میں یورپ کے سب سے بڑے بحری بیڑے کو ساحل سے 75 میل دور ہی روک لیا، جس کی عالمی سطح پر مذمت اور یورپ میں وسیع پیمانے پر احتجاج کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
-
"گاندھی جینتی" انسانیت، مساوات، خوش حالی اور امن گاندھی جی کی اصل وراثت، امام حسین (ع) کی قربانیوں کا باپو پر اثر
Oct ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۷موہن داس کرم چند گاندھی، جنہیں ہندوستان میں احتراماً ’راشٹر پتا‘ اور ’باپو‘ کہا جاتا ہے، 2 اکتوبر 1869ء کو گجرات کے ساحلی شہر پور بندر میں ایک خوشحال گجراتی ہندو گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد کرم چند گاندھی ریاستی دیوان تھے اور والدہ پُتلی بائی مذہبی رجحان رکھنے والی خاتون تھیں۔
-
اہم اعلان: جدید ٹیکنالوجی اور بہترین کوالٹی کے ساتھ سحر اردو ٹی وی کی نئی فریکوئنسی
Oct ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۵ناظرین کرام! آپ کے اپنے محبوب چینل کی نشریات اب ایک نئی فریکوئنسی پر دستیاب ہیں۔ جدید ٹیکنالوجی اور بہترین کوالٹی کے ساتھ ہم نے اپنی فریکوئنسی تبدیل کر دی ہے تاکہ آپ کو اور زیادہ صاف، شفاف اور دلکش نشریات فراہم کی جا سکیں۔
-
وعدہ صادق 2 نے دنیا کو دھمکیوں کی قیمت یاد دلائی: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی
Oct ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۳سپاہ پاسداران نے واضح کیا ہے کہ وعدہ صادق 2 دنیا کو یہ پیغام دے چکا ہے کہ اب ہر جارحیت کا جواب دیا جائے گا
-
پاکستان کی جانب سے الصمود بحری کاروان آزادی پر صیہونی فوجیوں کے حملے کی شدید مذمت
Oct ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۶پاکستان کے وزیر اعظم نے الصمود بحری کاروان آزادی پر صیہونی فوجیوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے زیر حراست افراد کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے