-
دنیا میں تشدد اور جارحیت پر قابو پانے میں عالمی ادارے ناکام رہے ہیں : صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان
Sep ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۷صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے دنیا سے جنگ و خونریزی، تشدد اور ظلم و جارحیت ختم کرنے میں عالمی تنظیم اور بین الاقوامی اداروں کو ناکام قرار دیا ہے۔
-
راہل گاندھی کو انتہاپسندوں سے خطرہ ہے : کانگریس پارٹی کا دعوی
Sep ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۹ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے اپنے رہنما راہل گاندھی کو انتہا پسندوں کی طرف سے دھمکیاں ملنے کی خبر دی ہے
-
ایران مخالف پابندیوں کی بحالی غیر قانونی، ناقابل قبول اور ناقابل عمل ہے : روس
Sep ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۰روس نے ایران مخالف پابندیوں کی بحالی کو غیر قانونی، ناقابل قبول اور ناقابل عمل قرار دیا ہے
-
یمن نے دہشت گرد اسرائیل کو سکھایا سبق، میزائل حملے کے بعد بن گوریون ایئرپورٹ ہوا بند
Sep ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۸اسرائیلی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ یمن کی فوج کے حالیہ میزائل حملے کے بعد بن گوریون ایئرپورٹ کی پروازیں معطل کر دی گئی ہیں۔
-
امریکی ٹیرف سے بچنے کے لئے ہندوستان نے ایک دوسرا راستہ نکالا! یکم اکتوبر سے شروع ہو جائے گا ’ایفٹا‘
Sep ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۱ایک طرف امریکہ نے ہندوستانی سامانوں کی درآمد پر سخت ٹیرف عائد کر دیا ہے، اور دوسری طرف ہندوستان نے بھی امریکہ سے الگ یوروپ کی جانب کاروبار کے دوسرے راستے تلاش کر لیے ہیں۔
-
یورپ کا اقدام غیرقانونی، ایران کے خلاف قراردادوں کی بحالی امریکی پیروی ہے: ترجمان وزارت خارجہ
Sep ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۳ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے ایران کے خلاف ایٹمی پابندیاں بحال کرنے کے یورپ کے اقدام کو غیرقانونی قراردیا ہے۔
-
اقوام متحدہ: ایران پر پابندیوں کی بحالی اور 6 منسوخ شدہ قراردادوں سے متعلق وضاحت جاری
Sep ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۳یورپ اور امریکا کے غیر قانونی نیز مذاکرات اور سفارتکاری کو سبوتاژ کرنے کے اقدام کے بعد اقوام متحدہ نے ایران کے خلاف منسوخ شدہ سلامتی کونسل کی قرار دادوں اور پابندیوں کی اسنیپ بیک کے تحت بحالی کے بارے میں ایک بیان جاری کیا ہے
-
امریکی فوجی انخلاء کے دعوے بے بنیاد: عراقی رکن پارلیمنٹ
Sep ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۹عراقی پارلیمنٹ کے ایک رکن نے عراق سے امریکی فوجیوں کی واپسی کے بارے میں شائع ہونے والی رپورٹس کو جھوٹ قرار دیا۔
-
پاکستان میں امریکا اور اسرائیل کے خلاف ریلی
Sep ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۸پاکستانی عوام نے " امریکا مردہ باد اور اسرائیل مردہ باد" کے زیر عنوان عظیم الشان ریلی نکالی
-
دشمن اسنیپ بیک کو ایران کی معیشت اور یکجہتی کے خلاف ہتھیار بنا رہا ہے: قالیباف
Sep ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر نے کہا ہے کہ دشمن اسنیپ بیک کے ذریعے ایران اسلامی کے اقتصاد اور اتحاد کو نشانہ بنانا چاہتا ہے