-
جنرل اسمبلی کے اجلاس سے جنوبی افریقہ کے صدر کے خطاب کے دوران فلسطین کی حمایت پر مائک بند کر دیا گیا+ ویڈیو
Sep ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۱:۳۰جنوبی افریقہ کے صدر سیرل رامافوسا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس سے خطاب کر رہے تھے جس میں انہوں نے غاصب اسرائيل کے ذریعہ فلسطینیوں کی نسل کشی کی مذت کی اور اسے روکنے کا مطالبہ کیا۔
-
دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں اضافہ، کوٹری بیراج پر درمیانے درجے کا سیلاب
Sep ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۶دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ والا پر پانی کی آمد میں کمی جاری ہے جو مزید کم ہوکر 54 ہزار کیوسک پر آگیا۔
-
نیویارک میں سید عباس عراقچی اور قطری ہم منصب کے درمیان اہم سفارتی ملاقات
Sep ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۴:۳۶وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن بن جاسم آل ثانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
غزہ میں شہید ہونے والوں کی کل تعداد پینسٹھ ہزار سے زائد
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۲غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت جاری ہے اورجنگ کے آغاز سے اب تک غزہ میں شہید ہونے والوں کی کل تعداد پینسٹھ ہزار تین سو بیاسی ہو گئی ہے۔
-
ایرانی پہلوان عالمی چیمپئن بن کر تہران واپس پہنچ گئے
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۵ایران کی فری اسٹائل کشتی کے پہلوان کروئیشیا کے دارالحکومت زاگریب میں ہونے والے عالمی مقابلوں کی چیمپین شپ اپنے نام کرنے کے بعد جمعے کی شام تہران پہنچے
-
قومی مفادات اور وقار کا بھرپور دفاع کرنے کے لیے تیار ہیں
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے ہفتہ دفاع مقدس کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ ہماری افواج، ایران کے قومی مفادات اور وقار کا بھرپور دفاع کرنے کے لیے تیار ہیں۔
-
ہندوستان میں تیس سے زائد پروازیں منسوخ
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۳ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں خراب موسم کے باعث تیس سے زائد پروازیں منسوخ کر دی گئیں
-
حاملہ خواتین کے لئے پیراسیٹامول کا استعمال محدود کرنے کا ٹرمپ کا مشورہ
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۵حاملہ خواتین کے لئے پیراسیٹامول کے استعمال سے پرہیز کرنے کے امریکی صدر ٹرمپ کے مشورے نے عالمی سطح پر سائندانوں کو حیران کر دیا ہے
-
زلزلوں کے اثرات چاند تک پہنچ گئے - چینی سائنسدانوں کا دعوی
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۴چینی سائنسدانوں نے دعوی کیا ہے کہ زلزلوں کی وجہ سے چاند کی سطح کھسکنے کے شواہد ملے ہیں
-
13 سالہ افغان لڑکا طیارے کے لینڈنگ گیئرباکس میں چھپ کر کابل سے دہلی پہنچا، ہوائی اڈے کے حکام دنگ
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۶ہندوستانی میڈیا کے مطابق افغانستان کا ایک 13 سالہ لڑکا کابل سے افغانستان کی کام ایئر پرواز کے ذریعہ دہلی پہنچ گیا۔