-
ایران کی افواج دشمن کی ہر دھمکی کا جواب دینے کو تیار ہیں
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج دشمن کی ہر دھمکی اور جارحیت کے مقابلے کے لئے آمادہ ہیں
-
صدر مملکت کی نیویارک روانگی سے قبل رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۱اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک روانگی سے قبل صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے پیر کی شام رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
فلسطینی ریاست کی حمایت میں عالمی ممالک متحد، صیہونی حکومت اور امریکہ برہم
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۱دنیا کے مختلف ممالک کے حکام ، پیر کو اقوام متحدہ کے خصوصی اجلاس میں فلسطینی مملکت کو تسلیم کرنے کے لئے اکٹھا ہوئے جس پر صیہونی حکومت اور امریکی حکام نے سخت احتجاج کیا
-
عالمی ممالک کا متحدہ مؤقف: غزہ میں جنگ کا خاتمہ اور انسانی امداد کی فراہمی ضروری
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۶دنیا بھر کے ممالک کی ایک بڑی تعداد نے ایک مشترکہ بیان جاری کیا ہے جس میں غزہ میں جنگ کو فوری طور پر ختم کرنے اور مریضوں کو علاج کے لیے مغربی کنارے تک رسائی کی سہولت فراہم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
-
ایران میں نئے تعلیمی سال کا آغاز، سترہ ملین طلباء نے کلاسز سنبھال لیں
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۳آج تیئیس ستمبر کو پورے ایران میں تقریباً سترہ ملین طلباء نے بھرپور جذبے اور عزم کےساتھ نئے تعلیمی سال کا آغاز کیا ہے۔
-
شام کے لیے امریکی نمائندے کی اسرائیلی وزیر اعظم کو کھلی چھوٹ
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۹شام کے لیے امریکہ کے خصوصی ایلچی نے صیہونی حکومت کا بھرپور دفاع اور حمایت کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے لیے سرحدیں اور ریڈ لائنز کوئی معنی نہیں رکھتیں اور وہ جو چاہیں گے کریں گے۔
-
سید عباس عراقچي کا قدیم تہذیبوں کے فورم سے خطاب
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۳قدیم تہذیبوں کے فورم میں تقریر کرتے ہوئے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ ہم ایک قوم کی مکمل تباہی اور اس کے تہذیبی اقدار کے سامنے، کہ جن کی فلسطین اور فلسطینی نمائندگی کرتے ہیں، خاموش نہیں رہ سکتے۔
-
"آئی فلم کا پہلا پچنگ ایوینٹ" کا باضابطہ آغاز، تخلیقی فلم سازوں کے کو دعوت
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۸آئی فلم نیٹ ورک نے فلم سازی کے باصلاحیت افراد کو متعارف کرانے اور مختصر دورانیے کی فلموں کے فروغ کے مقصد سے "آئی فلم کا پہلا پچنگ ایوینٹ" کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ ایوینٹ ’’فلم سازی کے ہر فن کے امتحان کے لئے یکساں موقع‘‘ کے نعرے کے ساتھ 23 ستمبر، 2025 سے باضابطہ طور پر شروع ہو گيا ہے۔
-
سعودی عرب کے مفتی اعظم عبدالعزیز بن عبداللہ آل شیخ کا انتقال
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۶سعودی عرب کے مفتی اعظم عبدالعزیز بن عبداللہ آل شیخ 81 برس کی عمر میں دارِ فانی سے کوچ کر گئے
-
فلسطینیوں کو ریاست دینا انعام نہیں، ان کا جائز حق ہے : اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۵اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کو فلسطینیوں کا بنیادی حق قرار دیاہے