صدر مملکت کی نیویارک روانگی سے قبل رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i447497-صدر_مملکت_کی_نیویارک_روانگی_سے_قبل_رہبر_انقلاب_اسلامی_سے_ملاقات
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک روانگی سے قبل صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے پیر کی شام رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
(last modified 2025-09-23T03:33:15+00:00 )
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۱ Asia/Tehran
  • صدر مملکت کی نیویارک روانگی سے قبل رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک روانگی سے قبل صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے پیر کی شام رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

 سحرنیوز/ایران:  صدر ڈاکٹر پزشکیان نے اس ملاقات میں اپنے نیویارک کے دورے کے پروگراموں کی تفصیلات پیش کیں اور رہبر انقلاب اسلامی کو سفارتی سرگرمیوں سے آگاہ کیا۔

  رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے  صدر کی کامیابی کے لیے دعا کی اور دورہ نیویارک کے حوالے سے چند اہم نکات اور سفارشات بھی بیان کیں-