-
وزیر خارجہ: ایران مسائل کے حل کا بوجھ اکیلے نہيں اٹھا سکتا
Sep ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۵ایرانی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ نے امریکہ اور مغرب پر آئی اے ای اے کو سیاسی مفادات کے لیے استعمال کرنے الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ایران خصوصی تدابیر کے بعد ہی جوہری تنصیبات کے معائنے کی اجازت دے گا۔
-
عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت پیش
Sep ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۵پاکستان میں نو مئی جی ایچ کیوگیٹ حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت پیش ہوئے تاہم کارروائی کا بائیکاٹ کردیا۔
-
راہل گاندھی: ہر ایک دستخط اتنا ہی اہم ہے جتنا ایک ووٹ ہے
Sep ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۴کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے ملک بھر میں ووٹ چوری کے خلاف جاری کانگریس کی دستخطی مہم میں عوامی شمولیت کی اپیل کی ہے
-
لبنان میں ایرانی سفارتخانے پر حملہ کرنے والا داعش کا سرغنہ ہلاک
Sep ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۷عراقی کاؤنٹر ٹیررازم ادارے نے شام میں داعش کے سرغنہ کی ہلاکت کا اعلان کیا ہے۔
-
غزہ پٹی میں صیہونی حملے جاری، مزید 50 فلسطینی شہید
Sep ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۰غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں مزید دسیوں فلسطینی شہید اور درجنوں دیگر زخمی ہوگئے ہیں
-
غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد امریکا کے ذریعے ایک بار پھر ویٹو، فلسطینی گروہوں کا شدید ردعمل
Sep ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۰فلسطینی مزاحمتی گروپوں نے امریکہ کی طرف سے سلامتی کونسل کے اجلاس میں غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد کو ویٹو کرنے کے اقدام کی مزمت کرتے ہوئے اسے صیہونی حکومت کو غزہ میں مزید قتل و غارت کے لیے بلینک چیک دینے کے مترادف قرار دیا ہے۔
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اسٹریٹیجک دفاعی معاہدے پر ہندوستان کا ردعمل
Sep ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۷پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اسٹریٹیجک دفاعی معاہدے پر ہندوستان نے اپنا ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
خصوصی تدابیر کے بعد ہی جوہری تنصیبات کے معائنے کی اجازت دیں گے؛ ایرانی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ
Sep ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۶ایرانی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ نے امریکہ اور مغرب پر آئی اے ای اے کو سیاسی مفادات کے لیے استعمال کرنے الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ایران خصوصی تدابیر کے بعد ہی جوہری تنصیبات کے معائنے کی اجازت دے گا۔
-
ایلات بندرگاہ پر یمنی مسلح افواج کا ڈرون حملہ + ویڈیو
Sep ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۴:۵۱یمنی فوج نے صیونی حکومت کے ایلات بندرگاہ پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کو روکا نہ گیا تو تمام عرب ممالک اس کی زد میں آئيں گے: سید بدرالدین الحوثی
Sep ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۴:۲۱انصاراللہ یمن کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ صیہونی دشمن دنیا کی نظروں کے سامنے اس صدی کی خوفناک ترین نسل کشی کا ارتکاب کر رہا ہے۔