-
صیہونی حکومت زوال کے دہانے پر؛ حزب اللہ لبنان کے سربراہ شیخ نعیم قاسم
Sep ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۰:۰۵صیہونی حکومت کے توسط سے لبنان میں پیجر آپریشن کے ایک سال پورا ہونے کے موقع پر حزب اللہ کے سکریٹری جنرل نے اس دہشت گردانہ کارروائی کے زخمیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل تباہ ہو جائے گا کیونکہ وہ غاصب اور جارح ہے۔
-
مسلح افواج کی دفاعی اور عسکری صلاحیتوں میں اضافےکا سلسلہ جاری رہے گاا: میجر جنرل موسوی
Sep ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۸مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے مختلف شعبوں میں دفاعی اور عسکری صلاحیتوں میں اضافے کو رہبر انقلاب اسلامی کی ہدایت کی روشني میں تیار کی جانے والی حکمت علمی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
ایران کے ساتھ تعاون کا فروغ چاہتے ہیں: پاکستانی وزیر دفاعی پیداوار
Sep ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۵پاکستان کے دفاعی پیداوار کے وزیر نے کہا کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ تعاون کو وسعت دینے پر گہری دلچسپی رکھتا ہے۔
-
امید ہے کہ خطے کے ممالک اور عالم اسلام صیہونی حکومت کے بائیکاٹ کی مہم میں شامل ہوں گے
Sep ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۲وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امید ہے کہ خطے کے ممالک اور عالم اسلام اسرائیل کے بائیکاٹ کہ مہم شامل ہوں گے اور عملی طور پر ثابت کریں گے کہ وہ صیہونی حکومت کے ہاتھوں جاری قتل عام، نسل کشی اور جنگ کے مخالف ہیں۔
-
ای سی او نے ایران کے کردار کو اہم قرار دیا
Sep ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۰اقتصادی تعاون تنظیم ایکو کے سکریٹری جنرل نے ایران - ایکو اجلاس میں کہا ہے کہ گزشتہ برسوں کے دوران، ایران نے ایکو سے وابستہ اداروں کی حمایت میں اہم کردار ادا کیا ہے اور ان اہم اداروں کی میزبانی کی ہے کہ جنہوں نے تنظیم کی سرگرمیوں میں نمایاں کردار ادا کیا ہے۔
-
پاکستان:بلوچستان میں 5 دہشت گرد ہلاک
Sep ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۲پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار میں سیکیورٹی فورسز کےآپریشن میں پانچ دہشتگرد ہلاک کردیے گئے۔
-
وزير خارجہ: ایران سفارت کاری کو بین الاقوامی مسائل کے حل کا واحد راستہ سمجھتا ہے
Sep ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۶ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے فرانسیسی وزیر خارجہ ژان نوئل بارو کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں کہا ہے کہ ایران سفارت کاری کو بین الاقوامی مسائل کے حل کا واحد راستہ سمجھتا ہے ۔
-
ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری اور سعودی ولی عہد کی ملاقات
Sep ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۳ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی نے سعودی حکام سے ملاقات و گفتگو کی۔
-
ایران کے نائب صدر اور پاکستان کے وزیر تجارت کی ملاقات؛ باہمی تعاون میں فروغ پر زور
Sep ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۸منگل کو نائب صدر ڈاکٹر محمد رضا عارف نے پاکستان کے وزیر تجارت جام کمال خان سے ملاقات اور گفتگو کی جو تہران کے دورہ پر ہیں۔
-
غزہ پر صیہونی جارحیت امریکی حمایت کا نتیجہ؛ فلسطین کی مزاحمتی تحریکیں
Sep ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۳فلسطین کی مزاحمتی تحریکیں حماس اور جہاد اسلامی نے الگ الگ بیان جاری کرکے غزہ پر صیہونی جارحیت کو امریکی حمایت کا نتیجہ قرار دیا۔