-
صیہونی حکومت نے جنوبی لبنان میں ایک بار پھر حملہ کیا
Sep ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۴صیہونی حکومت نے جنوبی لبنان کی عیتا الجبل قصبے میں ایک گاڑی پر ڈرون حملہ کیا ہے ۔
-
امریکہ کی نیول اکیڈمی میں فائرنگ
Sep ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۶امریکا کی نیول اکیڈمی میں فائرنگ کے بعد لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا گیا ہے۔
-
سی پی رادھا کرشنن کی حلف برداری
Sep ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۲ہندوستان میں نئے نائب صدر سی پی رادھا کرشنن کی تقریب حلف برداری میں سابق نائب صدر جگدیپ دھنکڑ نے بھی شرکت کی۔
-
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں
Sep ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۲پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ایک بار پھر سیلاب نے تباہی مچادی ہے.
-
روسی فوج میں ہندوستانیوں کی بھرتی؛ وزارت خارجہ کا ردعمل
Sep ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۳ہندوستانی وزارت خارجہ نے ہندوستانی نوجوانوں کو الرٹ کیا ہے کہ وہ کسی بھی حال میں روسی فوج میں بھرتی ہونے کے آفر کو قبول نہ کریں۔
-
عرب ممالک کی بے عملی نے صیہونی حکومت کو اور گستاخ بنا دیا ہے؛ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی
Sep ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۷انصاراللہ یمن کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے قطر پر صیہونی جارحیت کے جواب میں میں خلیج فارس کے اطراف کے ممالک کے کمزور جواب پر سخت تنقید کی ہے۔
-
نیپال میں ہنگامے، عبوری حکومت کی تیاری
Sep ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۷نیپال میں حکومت کی کمان سنبھالنے کے مسئلے پر فوج کی ثالثی میں صدر رام چندر پوڈیل اور جین- زی تحریک کے نمائندوں کے درمیان جمعرات کو مشاورت ہوئی۔
-
فرانس میں حکومت مخالف ملک گیر احتجاجی مظاہرے
Sep ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۹فرانس میں حکومت مخالف ملک گیر احتجاجی تحریک " سب کچھ روک دو " بلاک ایوری تھنگ " کے تحت ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔
-
قطری وزیراعظم: دوحہ میں حماس کا دفتر امریکا اور اسرائیل کی درخواست پر قائم کیا گیا تها
Sep ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۸قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دوحہ میں حماس کا دفتر امریکہ اور اسرائیل کی درخواست پر قائم کیا گیا تھا اور ان تمام برسوں کے دوران غزہ کے ساتھ رابطے کے ایک چینل کے طور پر کام کر رہا تھا۔
-
جنرل موسوی : ایران کی مسلح افواج قطر کے ساتھ کھڑی ہے
Sep ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۱ایران کے چیف آف آرمی اسٹاف نے دوحہ پر صیہونی جارحیت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے قطر کو اپنی مسلح افواج کی مکمل حمایت کا یقین دلایا ہے۔