-
پاکستان: بلوچستان میں پہیہ جام اور شٹرڈاؤن ہڑتال ،گرفتاریاں
Sep ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۰پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں آج پہیہ جام اور شٹرڈاؤن ہڑتال کے دوران پولیس کے کریک ڈاؤن میں کئی رہنما و مظاہرین کو گرفتار کرلیا گیا
-
عالم اسلام ایران کے ساتھ ، ایران فاتح و سربلند ہے: اہلسنت عالم دین
Sep ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۹قاری عبدالرحمان نورزہی نے کہا ہے کہ ایران نے امریکہ، اسرائیل اور عالم کفر کی تمام قوتوں کو شکست دی ۔
-
تہران میں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کا آغاز؛ صدر ایران کا خطاب
Sep ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۳صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے تہران میں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ اگر مسلمانوں میں اختلاف و تفرقہ نہ ہو اور وہ باہم متحد ہوں تو صیہونی، غزہ اور علاقے کے ملکوں کے خلاف یہ جرائم نہیں کرسکتے۔
-
الیکشن کمیشن کی ہندوستان بھر میں ایس آئی آر کرانے کی تیاری
Sep ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۳ہندوستان کی ریاست بہار میں ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظر ثانی ایس آئی آر پر اپوزیشن پارٹیوں کی جاری ہنگامہ آرائی کے درمیان الیکشن کمیشن نے پورے ملک میں ایس آئی آر کرانے کی تیاری کر لی ہے۔
-
ٹرمپ واشنگٹن پر قبضہ ختم کرو! ؛ ہزاروں امریکی مظاہرین سڑکوں پر
Sep ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۶امریکہ کے شہروں شیکاگو اور واشنگٹن ڈی سی کے ہزاروں افراد نے مظاہرے کر کے ان شہروں میں فیڈرل پولیس کی تعیناتی کے خلاف احتجاج کیا۔
-
صیہونی حکومت کے رامون ایئرپورٹ پر یمن کا ڈرون حملہ؛ ویڈیو سامنے آئی
Sep ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۵:۱۸صیہونی میڈیا کے مطابق یمن سے مقبوضہ علاقوں پر چار ڈرونز داغے گئے جن میں سے ایک نے رامون ایئرپورٹ کے ٹرمینل کو نشانہ بنایا۔
-
ایران: وحدت اسلامی کانفرنس آج 8 ستمبر سے شروع
Sep ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۳عالمی فورم برائے تقریب مذاہب کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ ہمیں اسلامی ممالک اور علاقائی بھائی چارے پر توجہ دینی چاہیے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کو فخر ہےکہ وہ سلسلے میں سیاسی سفارتکاری انجام دے رہا ہے-
-
"ہند رجب کی آواز" وینس فلم فیسٹیول کی مؤثرترین فلموں کی فہرست میں
Sep ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۴:۲۴کوثر بن ہنیہ کی ڈاکیومینٹری فلم ہند رجب کی آواز، اس سال کے وینس فلم فیسٹیول کی مؤثرترین فلموں کی فہرست میں آگئی ہے۔
-
مزاحمت کا ہتھیار صرف حزب اللہ یا شیعوں کا ہتھیار نہیں بلکہ تمام لبنانیوں کا ہتھیار ہے؛ مسلم علما کی اسمبلی
Sep ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۴:۱۳مسلم علماء کی اسمبلی کے بورڈ آف ٹرسٹیز کے سربراہ نے اس بات پر زور دیا کہ لبنان میں مزاحمت کا ہتھیار صرف حزب اللہ یا شیعوں کا ہتھیار نہیں ہے بلکہ تمام لبنانیوں کا ہتھیار ہے اور تمام تر دباؤ کے باوجود ہم اسے ترک نہیں کریں گے۔
-
پاکستان: پنجاب کے پچیس اضلاع اور چار ہزار ایک سو پچپن دیہات سیلاب سے متاثر
Sep ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۴:۰۷ڈائریکٹر جنرل پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب عرفان علی کاٹھیا کا کہنا ہے کہ پنجاب کے پچیس اضلاع اور چار ہزار ایک سو پچپن دیہات سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں۔