-
مسلم حکومتیں صیہونی قاتلوں کو لگام دیں: اسپیکر قالیباف
Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۰پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے مسلم امہ سے اپیل کی کہ یکصدا اور متحد ہوکر غزہ میں نسل کشی کی مذمت کریں۔
-
ترجمان وزارت خارجہ: اگرجے سی پی او اے میں سب واپس آجائیں تو ہم بھی واپس آجائيں گے
Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۸ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے روزنامہ گارڈین کے ساتھ اپنے خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ اگر سب جامع ایٹمی معاہدے (جے سی پی او اے) میں واپس آجائيں تو ہم بھی اس کے لئے تیار ہیں۔
-
یمن: اسرائیل پر ذوالفقار اور فلسطینی -2 سے حملہ
Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۵یمن کی مسلح افواج نے مقبوضہ فلسطین کے شہر یافا پر ذوالفقار اور فلسطین دو ماڈل کے دو میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
-
چینی صدر: آج انسانیت کو جنگ اور امن میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہے
Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۱چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ آج انسانیت کو جنگ اور امن میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہے۔
-
پاکستان: کالا باغ ڈیم کی اتحادی جماعتیں بھی مخالف
Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۷پاکستان میں کالاباغ ڈیم کے معاملے میں حکومت کی اتحادی جماعتوں نے بھی مخالفت کردی ہے۔
-
بہت سے صیہونی فوجیوں نے غزہ جنگ میں شامل ہونے سے انکار کر دیا ، وجہ قابل غور!
Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۳صیہونی حکومت کے ریزرو فوجیوں نے غزہ کے خلاف جنگ کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اس میں شمولیت سے انکار کردیا ہے
-
کوئٹہ میں دھماکے میں کم سے کم پندرہ افرار جاں بحق
Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۱پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ میں دھماکے میں کم سے کم پندرہ افرار جاں بحق ہوگئے۔
-
اسرائیل پر یمن کا میزائل حملہ ، بن گورین ایئرپورٹ بند
Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۶صیہونی حکومت کی فوج نے بدھ کو یمن کی جانب سے مقبوضہ فلسطین میں ایک بیلسٹک میزائل فائر کئے جانے اور تل ابیب کے بن گورین ایئرپورٹ کو بند کر دیئے جانے کی خبر دی ہے
-
غرہ پر صیہونی حملے جاری ، رضوان علاقے پر خاص طور پر نشانہ
Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۷خبر رساں ذرائع کی رپورٹ کے مطابق صیہونی فوجیوں نے شہر غزہ پر اپنے شدید حملے جاری رکھتے ہوئے بعض علاقوں کو آتشیں ہتھیاروں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
اسرائیل پر بڑے پیمانے پر حملے کی تیاریاں کر رہے ہیں؛ یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کا اعلان
Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۴یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت پر کاری ضرب لگانے کے لئے ہم پوری تیاری کررہے ہیں۔