-
غرب اردن میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں میں شدید لڑائی
Aug ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۱:۲۳غرب اردن میں فلسطینی نوجوانوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے۔
-
یوکرین کے لیے میزائلوں کی تیاری اور توسیع میں تیزی؛ پینٹاگون کا اعلان
Aug ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۵پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ وہ یوکرین کے لیے ای آر اے ایم میزائلوں کی تیاری اور توسیع میں تیزی لانے کے لیے سڑسٹھ اعشاریہ تین ملین ڈالر سے زیادہ مختص کرے گا۔
-
آسٹریلیا کے ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع؛ ایرانی وزیر خارجہ کا شدید ردعمل
Aug ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۰ایک حماقت آمیز بہانے کے تحت ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے پر مبنی آسٹریلیا کے فیصلے پر وزیر خارجہ عراقچی نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
امریکی سیاسی مبصر: بیرونی دباؤ کے مقابلے میں ایران کی پالیسی کی بنیاد، اسٹریٹیجک صبر اور استقامت پر رکھی گئی ہے
Aug ۲۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۶مغربی ایشیا کے امور کے امریکی ماہر "جارجیو کافیرو" نے ایران پر صیہونی حکومت کی مسلط کردہ جنگ کے دوران ایران کی کامیاب سفارتکاری کے بارے میں کہا کہ اس جنگ کے دوران ایران نے سفارتکارانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزاحمت اور تعاون کے درمیان دقیق توازن کو برقرار رکھا۔
-
پاکستان، ایران مخالف پابندیوں کوبائی پاس کرنے کے لیے عملی اقدامات کرے: سابق پاکستانی سفیر کا حکومت کو مشورہ
Aug ۲۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۳کہنہ مشق سفارت کار اور تہران میں پاکستان کے سابق سفیر نے اسلام آباد حکومت کو ایران کے مخالف پابندیوں کو بائی پاس کرنے کی غرض سے عملی راہیں تلاش کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
-
عالمی ایجنسی کے معائنہ کار بوشہر نیوکلیئر پاور پلانٹ میں ایندھن کی تبدیلی کی نگرانی کریں گے: ترجمان ایرانی محکمہ ایٹمی توانائی
Aug ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۱ایٹمی انرجی آرگنائزیشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ IAEA کے معائنہ کار بوشہر نیوکلیئر پاور پلانٹ میں ایندھن کی تبدیلی کی نگرانی کریں گے۔
-
پاکستان نے صیہونی حکومت کے ہاتھوں صحافیوں کے قتل کی مذمت کی
Aug ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۳پاکستان نے گزشتہ دنوں غزہ میں ناصر ہسپتال پر صیہونی فوج کی بمباری کی مذمت کی کہ جس میں متعدد فلسطینی شہری من جملہ کئی صحافی شہید ہوئے۔
-
اب وینزوئیلا امریکہ کے نشانے پر
Aug ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۱ونزویلا کی حکومت نے اس ملک کے سمندر کے قریب، تین امریکی ڈسٹرائر روانہ کئے جانے کے بعد، ساحلی علاقوں میں گشت کے لیے اپنے جنگی جہاز اور ڈرون بھیجے ہیں۔
-
فلسطینی تنظیم نے صیہونی ڈرون پر قبضہ کیا
Aug ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۸فلسطین کے ایک استقامتی گروہ نے کہا ہے کہ اس نے صیہونی حکومت کا ایک ڈرون طیارہ اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔
-
امریکہ اور مغربی ممالک کس طرح سے یوکرین کی جنگ میں گھی ڈال رہے ہيں؟ ایک رپورٹ
Aug ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۱پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ وہ یوکرین کے لیے ای آر اے ایم ERAM میزائلوں کی تیاری اور توسیع میں تیزی لانے کے لیے سرسٹھ اعشاریہ تین ملین ڈالر سے زیادہ مختص کرے گا۔