-
ٹرمپ کے الزامات بے بنیاد، ایران کا ایٹمی پروگرام پرامن ہے: ایران
Aug ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۹ایران نے امریکی صدر کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران کا ایٹمی پروگرام مکمل پرامن ہے۔
-
دمشق تل ابیب سیکورٹی سمجھوتے کے لئے الجولانی کا گرین سگنل
Aug ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۲ممتاز عرب تجزیہ نگار عبدالباری عطوان نے دمشق اور تل ابیب کے خطرناک سیکورٹی معاہدے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ شام کی عبوری حکومت کے سربراہ نے اس سمجھوتے میں پیشرفت کی خبر دی ہے۔
-
انقلاب اسلامی ایران امت مسلمہ کے لیے مشعلِ راہ ہے: امیر جماعت اسلامی پاکستان
Aug ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۳امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ایران کا اسلامی انقلاب دنیا کے مسلمانوں کے لیے بہترین رول ماڈل ہے۔
-
ہمارا دشمن اسرائیل ہے جس سے دنیا سب سے زیادہ نفرت کرتی ہے، رہبر معظم کی ٹویٹ
Aug ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۱رہبر معظم انقلاب نے عبرانی زبان میں ایک ٹویٹ کی ہے کہ ہم اس حکومت سے دشمنی کرتے ہیں جس سے پوری دنیا بیزار ہے۔
-
ہندوستانہندوستان: لینڈ سلائڈز اور سیلاب کا خطرہ، پہاڑی علاقوں میں ریڈ الرٹ
Aug ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۳موسمی حالات کے پیش نظر ہماچل و کشمیر میں تعلیمی ادارے بند، عوام کو محتاط رہنے کی ہدایت
-
پاکستان میں سیلاب، ایران کی جانب سے امدادی تعاون کی پیشکش، وزرائے داخلہ کا رابطہ
Aug ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۵پاکستانی وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے ایرانی ہم منصب سکندر مومنی نے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں انہوں نے سیلاب کی تباہ کاریوں میں مدد کی پیش کش کی ہے۔
-
غزہ میں صیہونی جارحیت کا نشانہ بننے والے صحافیوں کی تعداد 246 ہو گئی
Aug ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۵:۲۰فلسطینی ذرائع نے بتایا ہے کہ صیہونی فوجیوں نے غزہ میں ایک اور فلسطینی صحافی کو تہ تیغ کردیا۔
-
ایران نہ کبھی ایٹمی ہتھیار کے پیچھے رہا ہے نہ ہی حاصل کرنا چاہتا ہے: صدر پزشکیان
Aug ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۵:۱۳صدر مسعود پزشکیان نے ولادیمیر پوتین سے گفتگو میں ایران کے حق افزودگی پر روس کے موقف کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایران اپنے دینی و دفاعی اصولوں کے تحت نہ کبھی ایٹمی ہتھیار کے پیچھے رہا ہے، نہ ہی اسے حاصل کرنا چاہتا ہے۔
-
سلامتی کونسل غزہ کے مسئلے پر ہنگامی اجلاس منعقد کرے، او آئی سی کا مطالبہ
Aug ۲۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۷جدہ میں اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی اجلاس کے اختتام پر جاری ہونے والے اعلامیے میں سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ غزہ کے بارے میں ہنگامی اجلاس منعقد کرے۔
-
اسلحہ سے دستبردار ہونے کا سوال نہیں/ اگر حزب اللہ نہ ہوتا تو اسرائیل بیروت تک پہنچ جاتا: شیخ نعیم قاسم
Aug ۲۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۵حزب اللہ لبنان کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے اپنی آج کی تقریر میں زور دیکر کہا ہے کہ اسلحہ لبنان کے وقار اور طاقت کا باعث ہے اور دشمنوں کے مقابلے میں حفاظت کا وسیلہ، لہذا ہتھیار ڈالنے کا سوال نہیں اٹھتا۔