-
پاکستان: رانا ثناءاللّٰہ کے گھر پر حملے کے کیس کا فیصلہ
Aug ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۵پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ کے گھر پر نو مئی کو ہونے والے حملے کے کیس میں نامزد پچھتر ملزمان کو سزائیں سنادی گئیں۔
-
ایران و مصر ، مشترکہ تعاون پر زور
Aug ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۳ایران اور مصر کے وزرائے خارجہ نے علاقے کے بحرانوں کی شدت کم کرنے اورعلاقائی استحکام برقرار رکھنے کے لیے مشترکہ تعاون پر زور دیا ہے۔
-
جدہ میں او آئی سی کے رکن ملکوں کے وزرائے خارجہ کا غزہ کے موضوع پر ہنگامی اجلاس، ایرانی وزیر خارجہ کا خطاب
Aug ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۳ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ کا المیہ صرف مسلمانوں سے متعلق نہیں ہے، ہم تمام اقوام سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ انسانیت، انصاف اور عزت و وقار کی بالادستی کےلئے کھڑے ہوں۔
-
ہم پیچھے ہٹنے والے نہیں، غزہ کی حمایت جاری رہے گی؛ انصاراللہ یمن
Aug ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۷یمن کی تحریک انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے رکن محمد البخیتی نے فلسطین الیوم سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھاری قیمت کے باوجود، غزہ کی حمایت جاری رہے گی۔
-
غزہ تک امداد پہنچانے کےلیے ایک بین الاقوامی فورس تشکیل دینے کی ضرورت؛ آئرلینڈ کے صدر
Aug ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۷اقوام متحدہ کی جانب سے غزہ میں قحط کے باضابطہ اعلان کے بعد، آئرلینڈ کے صدر نے صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کی اور غزہ تک امدادی سامان کے پہنچنے کو یقینی بنانے کے لیے بین الاقوامی فورس کی مداخلت کا مطالبہ کیا۔
-
مسلح افواج بالکل آمادہ ہیں؛ ایران کو ترچھی نظر سے دیکھنے والوں کو سخت انتباہ
Aug ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۵:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سربراہ میجر جنرل امیر حاتمی نے اعلان کیا ہے کہ فوج کے دلیر اور غیرتمند جوانوں سمیت ایران کی مسلح افواج دشمنوں کے ہر طرح کے خطرے سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں۔
-
یمن پر صیہونی حکومت کی جارحیت؛ متعدد شہید اور زخمی
Aug ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۴یمن کے وزیر صحت نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے اتوار کے حملے میں کم سے کم 2 یمنی شہری شہید اور 35 دیگر زخمی ہوگئے۔
-
راہل گاندھی کے ووٹ چوری والے الزامات سے اتفاق؛ ایم این ایس کے سربراہ راج ٹھاکرے
Aug ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۹ہندوستان میں مہاراشٹر نو نرمان سینا ایم این ایس کے سربراہ راج ٹھاکرے نے کانگریس رہنما راہل گاندھی کے ’ووٹ چوری‘ والے الزامات سے اتفاق ظاہر کیا ہے۔
-
پاکستان میں سیلاب کا قہر؛ مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ
Aug ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۶پاکستان میں ڈیرہ اسماعیل خان میں بارش و طوفان سے تباہی کے نتیجے میں اب تک آٹھ افراد جاں بحق اور سینتالیس دیگر زخمی ہوچکے ہیں۔
-
دنیا سے پیش آنے کا ٹرمپ کا رویّہ مناسب نہيں؛ ہندوستانی وزیرخارجہ کی امریکی صدر پر شدید تنقید
Aug ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۳ہندوستانی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ ہندوستان اور امریکہ کے درمیان مجوزہ تجارتی معاہدے پر بات چیت میں ہندوستان کے پاس کچھ سرخ لکیریں ہیں اور حکومت، کسانوں اور چھوٹے پروڈیوسروں کے مفادات کے تحفظ کے لئے کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرے گی۔