-
غزہ ، بھوک ، پیاس اور شعلوں کی روشنی میں گزرتی راتيں ، انسانیت ہمیں معاف کرے گی؟
Aug ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۲غزہ کی راتیں اب ستاروں کی روشنی سے نہیں بلکہ آگ کے شعلوں سے روشن ہیں۔
-
نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف تل ابیب میں عوام سڑکوں پر
Aug ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۵صیہونی آباد کاروں نے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو اور وزیر ٹرانسپورٹ میری ریگو کے گھروں کے سامنے مظاہرہ کیا اور غزہ سے اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے معاہدے کا مطالبہ کیا۔
-
غزہ کےلئے پاکستان کی امدادی کھیپ مصر پہنچ گئی
Aug ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۵مصر میں پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ غزہ کے لیے پاکستان کی امدادی کھیپ مصر پہنچ گئی۔
-
غزہ میں ڈیڑھ ملین سے زائد افراد بھوک کی شدید قلت کا شکار
Aug ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۱انسانی حقوق کی عالمی تنظیم یورو میڈ ہیومن رائٹس واچ نے اقوام متحدہ کی جانب سے غزہ میں بھکمری کے باضابطہ اعلان کے بعد مطالبہ کیا ہے کہ عالمی ادارہ اس سلسلے میں بلا تاخیر ضروری اقدام کرے۔
-
پاکستان کے ساتھ روابط میں ثالثی کا امریکی دعوی مسترد؛ ہندوستان کے وزیرخارجہ
Aug ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۴ہندوستان کے وزیر خارجہ نے ایک بار پھر پاکستان کے ساتھ روابط میں تیسرے فریق کی مداخلت اور ثالثی کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
-
یورپی ٹرائیکا کو اسنپ بیک میکانزم فعال کرنے کا حق حاصل نہیں؛ روسی مندوب
Aug ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۹جنیوا میں روسی مندوب نے کہا کہ برطانیہ، فرانس اور جرمنی خود قرارداد 2231 اور جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کرچکے ہیں، اس لیے قانونی طور پر اس اقدام کے اہل نہیں۔
-
ایران سمیت دنیا بھر میں حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی شہادت کا سوگ
Aug ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۴:۳۸آج ایران سمیت دنیا بھر میں فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی شہادت کا سوگ، عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔
-
مشہد مقدس ، امام رضا علیہ السلام کے روضے میں خطبہ خوانی کی تقریب +ويڈیو
Aug ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۰ایران کے مقدس شہر مشھد مقدس میں امام رضا علیہ السلام کی شب شہادت کے موقع پر روایتی طور پر خطبہ خوانی انجام پائی
-
یورپ ایران کے ایٹمی مسئلے کے سفارتی حل کا پابند ہے۔
Aug ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۹یورپی یونین کی شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ نے کہا ہے کہ یورپ ایران کے ایٹمی مسئلے کے سفارتی حل پر یقین رکھتا ہے۔
-
پاکستان: وزير خارجہ کا دورہ بنگہ دیش ، دورہ بے حد اہم قرار دیا جا رہا ہے
Aug ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۱پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کی باضابطہ دعوت کے بعد دو روزہ سرکاری دورے پر ڈھاکہ پہنچ گئے۔