-
بین الاقوامی فوجداری عدالت کے ججوں اور پراسیکیوٹرز پر امریکی پابندی
Aug ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۰:۱۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے بین الاقوامی فوجداری عدالت کے دو ججوں اور دو پراسیکیوٹرز پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔
-
ایران کی آسٹرولوجی اور آسٹروفزکس ٹیم مسلسل دوسرے سال عالمی چیمپئن بن گئی
Aug ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۰ایران نے آسٹروفزکس اولمپیاڈ میں شریک 64 ممالک کے درمیان پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔
-
دفاعی طاقت میں اضافہ اور ملکی توانائیوں پر انحصار دشمنوں کو نئی مہم جوئی سے باز رکھے گا۔
Aug ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف میجر جنرل محمد پاکپور نے کہا ہے کہ "امریکہ اور صیہونی حکومت کے ساتھ حالیہ مسلط کردہ جنگ نے ثابت کیا ہے کہ دفاعی طاقت میں بھرپور اضافے اور اندرونی توانائیوں پر انحصار کی حکمت عملی دشمنوں کو ان کے مذموم مقاصد کے حصول اور نئی مہم جوئی سے باز رکھنے کے لیے ضروری ہے۔
-
ایرانی بحریہ کی اقتدارِ پائیدار میزائل مشقیں اختتام پزیر
Aug ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۱ایرانی بحریہ کی اقتدارِ پائیدار چودہ سو چار نام سے موسوم میزائل مشقیں طے شدہ اہداف کے حصول کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئیں
-
ہندوستان: ممبئی میں فلسطین کی حمایت ميں مظاہرہ
Aug ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۳ممبئی میں غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں ایک بڑے مظاہرے کی خبر ہے۔
-
اسرائیلی فوج میں فوجیوں کی کمی ، کرائے کے فوجیوں سے امید
Aug ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۰ایک اسرائیلی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ صیہونی حکومت مقبوضہ علاقوں میں فوجیوں کی کمی کی وجہ سے، آپریشن گیڈون کے چیریٹس کے دوسرے مرحلے کے آغاز کے لیے اسرائیل کے باہر سے یہودی فوجیوں کو بھرتی کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
-
پاکستان: سپریم کورٹ کی طرف سے ضمانت کے باوجود ، عمران خان کی رہائی مشکل
Aug ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۶نو مئی کے بلووں سے متعلق مقدمات میں درخواست ِضمانت منظور ہو جانے کے باوجود پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان رہا نہیں ہو پائیں گے۔
-
پاکستان سپریم کورٹ نے عمران خان کی ضمانت منظور کرلی ہے
Aug ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۶پاکستان سپریم کورٹ نے نو مئی کے بلووں سے متعلق مقدمات میں سابق وزیر اعظم کی ضمانت کی درخواست منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم صادر کردیا ہے۔
-
غزہ میں مزيد 81 بے گناہ شہید
Aug ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۱غزہ کے مختلف علاقوں میں غاصب صیہونی فوجیوں کے تازہ حملوں میں اسّی سے زائد فلسطینیوں کی شہادت کی خبر ہے۔
-
پی سدرشن ریڈی نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے، بی جے پی کی مشکل بڑھے گی ؟
Aug ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۶ہندوستان میں نائب صدر کے الیکشن میں بحیثیت امیدوار حصہ لینے کے لئے سپریم کورٹ کے سابق جج پی سدرشن ریڈی نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے۔