-
دہلی کی وزیر اعلی حملے میں زخمی
Aug ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۸دہلی کی وزیر اعلا حملے میں زخمی ہوگئی ہیں ۔
-
صیہونی حکومت غزہ میں امداد نہيں پہنچنے دے رہی ہے ، سرحد پر ٹرکوں کی اور غزہ میں بھوکوں کی قطاریں
Aug ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۱غزہ میں فلسطینیوں کو بھوکا مارنے کی اپنی ٹارگیٹیڈ پالیسی کے تحت، صیہونی حکومت نے انسانی امداد اور اہم طبی سامان لے جانے والے ٹرکوں کو شہر میں داخل ہونے پر پابندی کا عمل جاری رکھا ہوا ہے، یہاں تک کہ مصر سے آنے والی رفح کراسنگ پر ٹرکوں کی ایک لمبی قطار بن گئی ہے۔
-
پاکستان: محمود خان اچکزئی اپوزیشن لیڈر نامزد
Aug ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۷پاکستان میں تحریک انصاف نے محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نامزد کردیا ہے۔
-
افغانستان میں بھیانک سڑک حادثہ ، کئی لوگوں کی موت
Aug ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۲افغانستان کے صوبہ ہرات میں اسلام قلعہ کے راستے پر منگل کی شب پیش آنے والے ایک دلخراش ٹریفک حادثے میں ایک بس میں آگ لگنے سے پچپن سے زائد افغان مہاجرین اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
-
غزہ میں جنگ بندی پر ہمیں صیہونی دشمن کے جواب کا انتظار ، حماس
Aug ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۸فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے جنگ بندی کے مجوزہ منصوبے پر مثبت ردعمل دینے کے بعد کہا ہے کہ اب گیند صیہونی حکومت کے کورٹ میں ہے۔
-
پرینکا گاندھی کی بی جی چی اور الیکشن کمیشن پر شدید تنقید
Aug ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۵ہندوستان کی حزب اختلاف کی جماعت کانگریس کی جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی نے الیکشن کمیشن اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر ایس آئی آر اور ووٹ چوری کے حوالے سے شدید تنقید کی ہے۔
-
روس یوکرین جنگ؛ پوتین اور ٹرمپ کی ٹیلی فونی گفتگو
Aug ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۰روسی اور امریکی صدور نے چالیس منٹ کی ٹیلیفونی گفتگو کے دوران ولودیمیر زیلنسکی اور یورپی ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ ڈونلڈ ٹرمپ کی بات چیت کے نتائج پر تبادلہ خیال کیا اور یوکرین کے بحران کے حل اور دیگر اہم امور پر بات چیت کے لیے رابطے جاری رکھنے پر بھی اتفاق کیا۔
-
ایران افغانستان سرحد پر سیکورٹی اقدامات سخت؛ ایران کے وزیر داخلہ
Aug ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۲ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ غیرقانونی نقل و حرکت، منشیات اسمگلنگ اور غیرقانونی شہریوں کی آمد روکنے کے لیے مؤثر اقدامات کا فیصلہ کیا گیا۔
-
اسنیپ بیک میکانزم فعال ہونے کے ردعمل میں ایران این پی ٹی معاہدے سے علیحدہ ہو سکتا ہے؛ ایران کے رکن پارلیمنٹ
Aug ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۵ایران کی پارلیمنٹ کی خارجہ کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسنیپ بیک میکانزم فعال ہونے کے ردعمل میں ایران این پی ٹی معاہدے سے علیحدہ ہو سکتا ہے۔
-
ہندوستان اور چین کے وزرائے خارجہ کی ملاقات؛ باہمی تعلقات میں فروغ پر زور
Aug ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۴:۵۳ہندوستان کےوزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ ہندوستان اور چین اب مشکل مرحلے کے بعد دو طرفہ تعلقات کو آگے بڑھانا چاہتے ہیں۔