-
ایرانی قوم دشمن کی ہر سازش کو کچلنے کے لیے تیار ہے، سپاہ پاسداران
Aug ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۸ایرانی قیدیوں نے قربانیاں دے کر ثابت کیا کہ مزاحمت کا جذبہ بڑے سے بڑے سامراجی منصوبے کو بھی ناکام بناسکتا ہے۔
-
ایرانی اسپیکر قالیباف کا اظہار ہمدردی، پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے تعاون کی پیشکش
Aug ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۱ایرانی اسپیکر پاکستانی ہم منصب ایاز صادق کے نام پیغام میں سیلاب متاثرین سے اظہار ہمدردی اور تعاون کی پیشکش کی۔
-
فلائٹ شیڈول درہم برہم، موسمی خرابی سے 50 پروازیں متاثر
Aug ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۳موسمی خرابی کے باعث گلگت سے اسلام اباد کی 4 پروازیں منسوخ کر دی گئیں جبکہ 51 پروازوں میں تاخیر ہے۔
-
ایران اور آرمینیا کے تعلقات کا مستقبل روشن ہے: وزیر خارجہ عراقچی
Aug ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۹ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے دورہ آرمینیا سے قبل ایک پیغام جاری کیا ہے جس میں دونوں ممالک کی تاریخ کی روشنی میں مستقبل کو انتہائی روشن قرار دیا ہے۔
-
پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی، پوٹھوہار میں ایمرجنسی نافذ
Aug ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۲لاہور، پنجاب کے بیشتر اضلاع میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کے ساتھ پوٹھوہار ریجن میں فلیش فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔
-
غزہ پر اسرائیلی حملوں کے خلاف اسرائیل، برطانیہ اور سوئیڈن میں عوامی احتجاج
Aug ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۰غزہ میں مسلسل ہونے والے اسرائیلی مظالم کے خلاف برطانیہ میں احتجاج کیا گیا اور سینکڑوں افراد نے معصوم فلسطینیوں کے حق میں اپنی آواز بلند کی۔
-
نیتن یاہو کے ’گریٹر اسرائیل‘ کے خواب پر 31 عرب و اسلامی ممالک کا شدید ردعمل
Aug ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۵:۲۷اکتیس عرب اور اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ، عرب لیگ، اسلامی تعاون تنظیم اور خلیج تعاون کونسل نے ایک بیان میں اسرائیل کے وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے گریٹر اسرائیل کے حوالے سے بیانات کی مذمت کرتے ہوئے اسے عربوں کی قومی سلامتی اور ممالک کی خودمختاری کے لیے براہ راست خطرہ قرار دیا ہے۔
-
اربعین حسینیؑ کی عظیم میزبانی پر عراق کو ایران کا خراج تحسین
Aug ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۵:۱۱عراق میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر محمد کاظم آل صادق نے ایک خصوصی پیغام جاری کرکے امام حسین (ع) کے چہلم کے موقع پر عراق کے دینی مراجع کرام، حکومت، عوام، عشیروں اور سیکورٹی افواج کی بے مثال میزبانی کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا ہے۔
-
امریکہ اور صیہونی حکومت نے اگر غلطی دوہرائی، تو ہمارا جواب پہلے سے کہیں زیادہ تباہ کن ہوگا: مسلح افواج کا انتباہ
Aug ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے صیہونی حکومت اور امریکہ کو انتباہ دیا ہے کہ اگر ایران کے خلاف کسی بھی حماقت آمیز اور شیطانی حرکت کو دوہرانے کی کوشش کی گئی تو مسلح افواج کا جواب پہلے سے کہیں زیادہ شدید اور تباہ کن ہوگا۔
-
پاکستان میں سیلاب ، صدر ایران نے افسوس اور مدد کے لئے آمادگی ظاہر کی
Aug ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پز شکیان نے صوبہ خیبر پختونخوا میں سیلاب میں سیکڑوں عام شہریوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے سیلاب زدگان کی مدد کے تعلق سے ہر طرح کے تعاون کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔