-
صیہونی حکومت کی فضائیہ کے سیکڑوں فوجی افسران نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف سڑکوں پر
Aug ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۰:۲۷غاصب صیہونی حکومت کی فضائیہ کے سیکڑوں فوجی افسران بنیامین نیتن یاہو اور ان کی کابینہ کے خلاف ہونے والے اندرونی احتجاج اور مظاہروں میں شامل ہوگئے ہیں۔
-
ووٹ چوری عوام کے حقوق اور شناخت کی چوری ہے؛ راہل گاندھی
Aug ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۰ہندوستان میں حزب اختلاف کے رہنما راہل گاندھی نے مبینہ ووٹ چوری کے تعلق سے ایک ویڈیو جاری کرکے کہا ہے کہ یہ عوام کے حقوق اور شناخت کی چوری ہے
-
صیہونی حکومت اب تک 200 فلسطینی صحافیوں کو قتل کرچکی ہے؛ اقوام متحدہ
Aug ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۱اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ نے صیہونی حکومت اپنے جرائم کی خبروں کی کوریج کو روکنے کےلیے اکتوبر 2023 سے غزہ میں جان بوجھ کر 200 فلسطینی صحافیوں کو قتل کرچکی ہے۔
-
عراق میں اربعین ، امام حسین کے چاہنے والوں کی دیوانگی ، عقیدت کے بے مثال نمونے
Aug ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۳اربعین حسینی کے موقع پر عراق میں جاری بین الاقوامی اربعین میلین مارچ اب اپنے عروج کو پہچ گیا ہے۔
-
ہندوستان ، پرینکا گاندھی پر اسرائیلی سفیر کے بیان سے ہنگامہ، حزب اختلاف میں سخت برہمی ، حکومت خاموش
Aug ۱۳, ۲۰۲۵ ۲۱:۲۸۔ہندوستان کی اپوزیشن پارٹیوں نے حکومت ہند سے دہلی میں اسرائیلی سفیر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے
-
لاریجانی: لبنانی حکومت اور مزاحمتی محاذ کا مشترکہ فیصلہ ہمارے لیے قابل احترام ہے
Aug ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۲ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سکریٹری نے کہا ہے کہ لبنانی قوم ایک عقلمند قوم ہے جو اپنے فیصلے خود کر سکتی ہے اور لبنانی حکومت و مزاحمتی محاذ مشترکہ سوچ بچار کے ساتھ جو بھی فیصلہ کرے گی ہم اس کا احترام کرتے ہیں۔
-
ایران کے میڈیسن اور ویکسین سازی کے مراکز پر اسرائیلی حملوں کی عالمی سطح پر مذمت
Aug ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۴حیاتیاتی ہتھیاروں کے کنونشن کے 129 ارکان نے مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے، حیاتیاتی ٹیکنالوجی کے پرامن استعمال کے ایران کے حق کی حمایت اور میڈیسن اور ویکسین سازی کے مراکز پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
لبنان کے مفادات کو یقینی بنانے کی کوشش کرتے رہیں گئے: سیکریٹری سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل، ایران
Aug ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۱ا یران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری اپنے علاقائی دورے کے دوسرے مرحلے میں لبنان کے سیاسی حکام سے ملاقات کے لیے بیروت پہنچ گئے۔
-
آئی اے ای اے، ایٹمی تنصیبات پر حملے کی سنجیدگی کے ساتھ مذمت کرے، ایران نے پھر مطالبہ کیا
Aug ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۳ایران نے ایک بار پھر مطالبہ کیا ہے کہ ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی آئی اے ای اے،ایران کے ایٹمی سائنسدانوں کے دہشت گردانہ قتل کی مذمت کرے۔
-
پاکستان اور امریکہ نے دہشت گردی کے خلاف مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا
Aug ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۶پاکستان اور امریکا نے دہشت گردی کے بارے میں مذاکرات کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا ہے۔