-
تلنگانہ میں ’اے آئی مشن‘ کی شروعات؛ تعلیم، صنعت اور سرکاری نظام میں انقلاب کی راہ
Aug ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۵:۲۹تلنگانہ حکومت اور ناسکام کے اشتراک سے ’تلنگانہ اے آئی مشن‘ کا آغاز، مقصد ریاست کو عالمی مصنوعی ذہانت مرکز میں تبدیل کرنا
-
ناروے کا نتن یاہو کی گرفتاری سے متعلق اہم اعلان
Aug ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۱ناروے نے غزہ میں اسرائیلی اقدامات کو نسل کشی قرار دیتے ہوئے نتن یاہو کے خلاف عالمی عدالت کے فیصلے پر عمل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایرانی نمائندے کا اقوام متحدہ میں خطاب: ایران پر اسرائیلی حملے عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی
Aug ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۰جنیوا میں خطاب کرتے ہوئے ایران کے نمائندے نے ویکسین پروڈکشن سینٹر، ادویات کے کارخانوں اور میڈیکل مراکز پر اسرائیلی حملوں کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی اور عالمی امن کے لیے خطرہ قرار دیا۔
-
آئی اے ای اے کے اعلیٰ عہدیدار مذاکرات کے بعد تہران سے روانہ
Aug ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۳ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی آئی اے ای اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر ایران اور ایجنسی کے درمیان تعاون کے بارے میں مذاکرات کے بعد تہران سے روانہ ہوگئے
-
پرینکا گاندھی کا اسرائیلی نسل کشی پر سخت ردعمل؛ الجزیرہ کے پانچ صحافیوں کے قتل کی مذمت
Aug ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۱پرینکا گاندھی نے غزہ میں الجزیرہ کے پانچ صحافیوں کے قتل پر اسرائیل کو نسل کشی کا مرتکب قرار دیتے ہوئے کہا کہ سچ کا حوصلہ دبایا نہیں جا سکتا۔
-
سیلاب کی وارننگ جاری؛ دریائے چناب کے اطراف کے علاقے متاثر ہونے کا خدشہ
Aug ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۱دریائے چناب میں مرالہ، خانکی اور قادرآباد کے مقام پر کل صبح 11 بجے درمیانے سے اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ہے۔
-
غزہ پر عرب خاموشی شرمناک، سعودی عرب یمن سے ٹکراؤ نہ کرے، عبدالمالک
Aug ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۲انصاراللہ یمن کے سربراہ نے غزہ کے مسئلے پر عرب حکام کے موقف کو شرمناک قرار دیتے ہوئے سعودی عرب کو انتباہ کیا ہے مغرب کی چال میں آکر یمن سے تصادم کی راہ اختیار نہ کرے۔
-
ایران ٹشو ٹرانسپلانٹ مصنوعات میں مکمل خودکفیل، خطے کے نمایاں ممالک میں ایران کا شمار
Aug ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۵ایرانی بایوٹیک کمپنی نے ہڈی، غضروف، قرنیہ اور دیگر انسانی ٹشوز کی پروسیسنگ اور پیوند کاری میں مکمل مہارت حاصل کرلی، ایک ملین سے زائد ٹشو پروڈکٹس مریضوں کو فراہم کی گئیں۔
-
عراقی صدر کی ایرانی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکرٹری سے ملاقات
Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۷آج بروز پیر، ایرانی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی نے عراقی صدرعبداللطیف جمال رشید سے بغداد میں ملاقات کی۔ عراقی صدر نے کہا کہ انکا ملک تمام پڑوسی ممالک کے ساتھ تعاون اور مثبت تعمیری پالیسی جاری رکھے گا۔
-
ایران - عراق سیکورٹی میمورنڈم پر دستخط
Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۵ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی اور عراق کے قومی سلامتی کے مشیر قاسم الاعرجی نے عراقی وزیر اعظم کی موجودگی میں ایران - عراق سیکورٹی میمورنڈم پر دستخط کئے۔