-
عراقی صدر کی ایرانی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکرٹری سے ملاقات
Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۷آج بروز پیر، ایرانی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی نے عراقی صدرعبداللطیف جمال رشید سے بغداد میں ملاقات کی۔ عراقی صدر نے کہا کہ انکا ملک تمام پڑوسی ممالک کے ساتھ تعاون اور مثبت تعمیری پالیسی جاری رکھے گا۔
-
ایران - عراق سیکورٹی میمورنڈم پر دستخط
Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۵ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی اور عراق کے قومی سلامتی کے مشیر قاسم الاعرجی نے عراقی وزیر اعظم کی موجودگی میں ایران - عراق سیکورٹی میمورنڈم پر دستخط کئے۔
-
شام، سویدا میں ظلم کی انتہا، الجولانی کی حکومت نے تحقیقات کا وعدہ کیا
Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۸سویدا کے تازہ وحشیانہ جرم کی دردناک ویڈیو فلم سوشل ميڈیا پر جاری ہونے کے بعد شام کی عبوری حکومت کی وزارت داخلہ نے اس واقعے کی تحقیق کا اعلان کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کی ایک اور حیوانیت ، صحافیوں پر حملہ، پریس کی آزادی کے کھوکھلے حامی خاموش
Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۲فلسطینی میڈیا کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ شہر میں الشفاء میڈیکل کمپلیکس کے مرکزی دروازے کے سامنے صحافیوں کے خیمے پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں متعدد صحافی شہید ہوگئے جس کی مختلف تنظیموں نے سخت مذمت کی ہے ۔
-
غزہ پر قبضہ ، اس تنازعہ میں خوفناک باب ، اقوام متحدہ
Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۵اقوام متحدہ کے اسسٹنٹ سکریٹری جنرل نے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں اسرائیل کے غزہ کی پٹی پر مکمل قبضے کے فیصلے کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس فیصلے سے تنازعے میں ایک اور خوفناک باب کے آغاز کا خطرہ ہے، جس کے ممکنہ نتائج اسرائیل اور مقبوضہ فلسطینی سرزمین سے ماوراء ہوں گے۔
-
الجولانی کے ٹی وی چینل نے بھی صیہونی حملے کی مذمت کی
Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۷شام کے سرکاری ٹی وی چینل نے ملک کے جنوب میں واقع قنیطرہ کے ایک دیہی علاقے پر اسرائیلی فوج کے حملے کی خبر دی ہے۔
-
مزاحمت کو غیر مسلح کرنے کے فیصلے کی شدید مخالفت؛ لبنانی پارلیمنٹ کے رکن
Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۵لبنان کی پارلیمنٹ میں مزاحمت سے وفاداری نامی دھڑے کے سربراہ نے امریکہ اور لبنانی حکومت کی جانب سے مزاحمت کو غیر مسلح کرنے کے فیصلے کی شدید مخالفت کی ہے۔
-
ہندوستان میں ایمرجنسی جیسے حالات، راہل گاندھی سمیت کئی اپوزیشن رہنما پولیس حراست میں+ ویڈیوز
Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۵ہندوستان کی پارلیمنٹ لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کے ذریعے مرکزی الیکشن کمیشن پر برسر اقتدار پارٹی بی جے پی کے ساتھ مل کر ووٹ کی چوری کے لگائے گئے الزامات کے بعد سیاسی طوفان سا آ گيا ہے۔ اس دوران پارلیمنٹ ہاؤس سے الیکشن کمیشن دفتر تک مارچ نکال رہے کئی اراکین پارلیمنٹ کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔
-
ایران کی سمندر میں بڑی کاروائی، 17 غیر ملکی گرفتار
Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۵ایرانی سیکورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے جاسک کے قریب جہاز ضبط کرکے بیس لاکھ لیٹر سے زائد اسمگل شدہ ڈیزل برآمد کیا۔
-
ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سیکریٹری عراق روانہ ہوگئے
Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۹ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی عراق اور لبنان کے دورے پر روانہ ہوگئے۔