-
ایران کی سمندر میں بڑی کاروائی، 17 غیر ملکی گرفتار
Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۵:۱۵ایرانی سیکورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے جاسک کے قریب جہاز ضبط کرکے بیس لاکھ لیٹر سے زائد اسمگل شدہ ڈیزل برآمد کیا۔
-
ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سیکریٹری عراق روانہ ہوگئے
Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۹ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی عراق اور لبنان کے دورے پر روانہ ہوگئے۔
-
دہشتگرد صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں الجزیرہ کے نامہ نگاروں کی شہادت، اقوام متحدہ کی مذمت
Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۴اقوام متحدہ کے ترجمان نے غزہ میں صحافیوں کے تازہ قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے اس سلسلے میں تحقیقات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
عالمی توانائی ایجنسی کے ڈپٹی ڈائریکٹر آج تہران کا دورہ کریں گے
Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۱ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور جوہری ایجنسی کے درمیان تعاون کا نیا فریم ورک پارلیمنٹ کے قوانین کے مطابق ہوگا۔
-
لندن: فلسطینیوں کے حق میں زبردست مظاہرے
Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۲برطانیہ میں عوام اور امدادی کارکنوں نے نیتن یاہو کو جنگی مجرم قرار دے کر گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
فلسطینی عوام کی نسل کشی اور قدس شریف میں مقدس مقامات کی بے حرمتی کی سخت مذمت؛ ایران
Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے غزہ اور غرب اردن میں فلسطینی عوام کی نسل کشی اور قدس شریف میں مقدس مقامات کی بے حرمتی کی سخت مذمت، مظلوم فلسطینی عوام تک فوری امداد رسانی اوران کی نسل کشی بند کرانے کو ، عالمی برادری کی ذمہ داری قرار دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل پر جنگ مخالف اسرائیلی نوجوانوں کا حملہ
Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۱صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل پر جنگ کے مخالف اسرائیلی نوجوانوں نے حملہ کردیا۔
-
غزہ کے شہدا کی تعداد 61400 سے تجاوز کرگئی
Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۶غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کے جاری جرائم کے نتیجے میں شہداء کی تعداد اکسٹھ ہزار چار سو تیس تک پہنچ گئی ہے۔
-
صدر ایران: ہتھیار ڈالنا ہماری فطرت میں نہیں
Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۷صدر ایران نے دشمنوں کے دباؤ اور اقدامات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہتھیار ڈالنا ہماری فطرت میں شامل نہیں ہے۔
-
صدر ایران: غزہ کی صورت حال کو کوئی نظر انداز نہ کرے
Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۲صدر پزشکیان نے مظلوم فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے جنگی اور انسانیت سوز جرائم کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کے سبھی ملکوں بالخصوص مسلم ممالک کو غزہ کی صورتحال کی جانب سے لا تعلق نہیں رہنا چاہئے۔