-
صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل پر جنگ مخالف اسرائیلی نوجوانوں کا حملہ
Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۰:۲۱صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل پر جنگ کے مخالف اسرائیلی نوجوانوں نے حملہ کردیا۔
-
غزہ کے شہدا کی تعداد 61400 سے تجاوز کرگئی
Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۶غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کے جاری جرائم کے نتیجے میں شہداء کی تعداد اکسٹھ ہزار چار سو تیس تک پہنچ گئی ہے۔
-
صدر ایران: ہتھیار ڈالنا ہماری فطرت میں نہیں
Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۷صدر ایران نے دشمنوں کے دباؤ اور اقدامات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہتھیار ڈالنا ہماری فطرت میں شامل نہیں ہے۔
-
صدر ایران: غزہ کی صورت حال کو کوئی نظر انداز نہ کرے
Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۲صدر پزشکیان نے مظلوم فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے جنگی اور انسانیت سوز جرائم کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کے سبھی ملکوں بالخصوص مسلم ممالک کو غزہ کی صورتحال کی جانب سے لا تعلق نہیں رہنا چاہئے۔
-
اب ہندوستان نے بھی پاکستان کے دعوے کی طرح کیا دعویٰ، پانچ جنگی جہاز اور ایک بڑا عسکری طیارہ مار گرایا
Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۴ہندوستانی فضائیہ کے کمانڈر نے دعویٰ کیا ہے کہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جھڑپوں میں ہندوستانی فورسز نے پاکستان کے پانچ جنگی جہاز اور ایک بڑا عسکری طیارہ تباہ کیا ہے۔
-
امریکی ڈاکٹر: ہ بھوک مری کے شکار فلسطینی عام شہریوں کے جسمانی اعضا کام نہیں کر رہے ہیں
Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۵غزہ سے حال ہی میں واپس لوٹنے والے امریکی ڈاکٹر مارک براؤنر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ میں وسیع پیمانے پر نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے اور بہت سے فلسطینی عام شہری بھوک سے دم توڑ رہے ہیں۔
-
حماس سے معاہدہ کرو، نیتن یاہو سے صیہونیوں کا مطالبہ
Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۶تل ابیب میں دسیوں ہزار اسرائیلیوں نے وسیع مظاہرہ کرکے غزہ پر قبضے کے صیہونی حکومت کے منصوبے کی مخالفت کا اعلان اور جنگ بندی نیز جنگی قیدیوں کی آزادی کے لئے حماس کے ساتھ سمجھوتے کا مطالبہ کیا۔
-
امریکی سینیٹر: مودی یوکرین جنگ بند کرانے میں ٹرمپ کی مدد کریں تو تعلقات بہتر ہو سکتے ہیں
Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۴ہندوستان کے وزیر اعظم اور روسی صدر کی ٹیلیفونی گفتگو پر اپنے ردعمل میں سینیٹر لنڈسے گراہم نے کہا ہے کہ اگر ہندوستانی وزیر اعظم بقول ان کے جنگ بند کرانے میں ٹرمپ کی مدد کریں تو دونوں ملکوں کے تعلقات بہتر ہوسکتے ہیں۔
-
حماس: مذاکرات صرف نیتن یاہو کی وجہ سے ناکام ہوئے ہيں
Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۵حماس نے مذاکرات کی ناکامی کے ذمہ دار صرف نتن یاہو کو قرار دیا ہے
-
غزہ پر صیہونی فوج کے تازہ حملے، مزيد فلسطینی شہید و زخمی
Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۸غزہ پر غاصب صیہونی فوجیوں کے تازہ حملوں میں درجنوں فلسطینیوں کے شہید اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔