-
غزہ پر صیہونی فوج کے تازہ حملے، مزيد فلسطینی شہید و زخمی
Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۸غزہ پر غاصب صیہونی فوجیوں کے تازہ حملوں میں درجنوں فلسطینیوں کے شہید اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
ہندوستان: کشمیر میں تصادم جاری
Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۴ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے علاقے کشتواڑ میں، سیکورٹی دستوں اور مسلح علیحدگی پسندوں کے درمیان تصادم کی خبر ہے
-
عراق میں داعش کا دل دہلا دینے والا منصوبہ، زائرین کے کھانے میں زہر ملانے کی سازش ہوئی ناکام
Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۵عراق کے اعلیٰ عدالتی کونسل نے بتایا ہے کہ گرفتار دہشت گردوں کا منصوبہ زائرین کی راہ میں ہاتھ سے بنے بم نصب کرنے اور زہریلے مواد کھانوں میں شامل کرنے پر مشتمل تھا۔
-
عاشقوں کے قافلے کربلائے معلیٰ کی جانب رواں دواں، زائرین کی پذیرائی، شیعہ سنی اتحاد کا عملی مظاہرہ
Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۳اربعین حسینی کے موقع پر شیعہ اور سنی مسلمانوں کے اتحاد اور یکجہتی کا عملی مظاہرہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔
-
سینٹکام کے دہشت گردوں کا نیا کمانڈر مقرر، پاکستانی فوج کے سربراہ کی تقریب میں شرکت، دہشت گرد کوپر کے لیے کیا نیک تمناؤں کا اظہار!
Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۲سینٹکام امریکا کا وہ فوجی ادارہ ہے جو دہشت گردی کے بہانے خطے میں جارحانہ اور غیر قانونی کارروائیاں انجام دیتا ہے، جن کے نتیجے میں بے شمار بے گناہ شہری متاثر اور شہید ہو چکے ہیں۔
-
پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کے ٹریک پر دھماکہ، 5 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں: پاکستان ریلوے
Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۱وزارت ریلوے: ریلوے اور سکیورٹی اداروں کی ٹیمیں موقعے پر پہنچ گئیں، امدادی کارروائیاں جاری
-
غزہ پر مکمل قبضے کے صہیونی منصوبے پر 24 اسلامی و عرب ممالک کا شدید ردعمل
Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۶صہیونی حکومت کی جانب سے غزہ پر مکمل قبضے کی تجویز سامنے آنے کے بعد متعدد اسلامی ممالک نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے منصوبے کو مسترد کردیا۔
-
دہلی میں موسلادھار بارش، سڑکیں زیرِ آب، پروازیں منسوخ
Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۳شدید بارش سے دہلی، نوئیڈا اور گروگرام کے کئی علاقے زیرِ آب، ریڈ الرٹ جاری
-
ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کی امید، ناروے ثالثی کے لیے تیار
Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۵ایران اور امریکہ کے درمیان ممکنہ مذاکرات کے لیے ناروے ثالثی کا کردار ادا کرسکتا ہے۔
-
صہیونی رزرو فورسز کا اعلان: ہرگز غزہ واپس نہیں جائیں گے
Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۶صہیونی فوج کے رزرو اہلکاروں نے غزہ پر قبضے کے عمل میں شرکت سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہرگز غزہ واپس نہیں جائیں گے۔