-
ہندوستان امریکہ کے تعلقات میں کشیدگی، راجناتھ سنگھ کا دورہ منسوخ ، ہتھیاروں کی خریداری بھی رکی
Aug ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۸ہندوستان و امریکہ کے تعلقات میں کشیدگی بڑھ رہی ہے اور ٹرمپ کی جانب سے ٹیرف عائد کئے جانے کے بعد خبر ہے کہ ہندوستانی وزیر دفاع کا امریکہ دورہ منسوخ ہو گیا ہے اور دونوں ملکوں کے درمیان اسلحہ کی تجارت بھی رک گئ ہے۔
-
ٹرمپ کی ٹیرف پالیسی ، کئی ملک نشانے پر
Aug ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۶امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے ٹیرف پالیسی کے تحت اقدامات کا سلسلہ تیز ہو تا جا رہا ہے۔
-
یمن میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ
Aug ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۲یمن کے عوام نے ملت فلسطین اور ان کی استقامت کی حمایت میں ملک کے مختلف شہروں میں وسیع مظاہرے کئے۔
-
جنگ بندی کے باوجود جنوبی لبنان پر صیہونی جارحیت جاری، ایک اور شہری کا کار پر نشانہ
Aug ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۲صیہونی حکومت نے جنوبی لبنان پر ایک گاڑی پر جو اپنی منزل کی جانب رواں دواں تھی ڈرون حملے کی خبر دی ہے ۔
-
مقبوضہ فلسطین، غزہ میں قید صیہونیوں کے اہل خانہ برہم ، پھر مظاہرے
Aug ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۰مقبوضہ بیت المقدس میں غزہ پٹی کے بارے میں منعقدہ صیہونی کابینہ کے اجلاس کے باہر شدید مظاہرے ہوئے ہيں
-
غزہ پر قبضے کو صیہونی کابینہ کی منظوری، دنیا خاموش
Aug ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۷صہیونی کابینہ نے غزہ پر مکمل قبضے کے منصوبے کی منظوری دے دی۔
-
عراق، اربعین مارچ میں بڑے حملے کی سازش ناکام، صیہونی حکومت سے ملے ہیں سازش کے تار، زہر دینے کا بھی تھا منصوبہ
Aug ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۲کربلا کے گورنر نے اربعین حسینی کے زائرین کو حملے کا نشانہ بنانے کی ایک دہشتگردانہ سازش کو ناکام بنانے کی خبر دی ہے۔
-
پاکستان: فوجیوں پر ڈرون حملہ، ایک اہل کار کی موت
Aug ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۶پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے بنوں میں ایف سی کی ایک چیک پوسٹ پر ڈرون حملے میں ایک سیکورٹی اہلکار کے جاں بحق اور تین کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
پاکستان: سات نکاتی ایجنڈے پر اتفاق، اربعین مارچ مؤخر
Aug ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۳پاکستان میں حکومت اور مجلس وحدت المسلمین کے درمیان سات نکاتی ایجنڈے پر اتفاق ہوجانے کے بعد اربعین مارچ ملتوی کردیا گیا ہے
-
اسرائیل کے ساتھ یورپی شراکت داری کے معاہدے فوری طور پر معطل کیا جائے؛ یورپی پارلیمنٹ کے ارکان
Aug ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۵فلسطین کی المناک صورتحال اور غزہ و مغربی کنارے میں جاری صیہونی دہشتگردی نے یورپی یونین کو صیہونی حکومت کے ساتھ اپنی شراکت داری پر نظر ثانی کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔