-
ایران و پاکستان کا مشترکہ اعلان: ساتھ تھے، ساتھ ہیں اور ساتھ رہیں گے
Aug ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان اور پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان اخوت و برادری پر مبنی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔
-
اب صیہونیوں کو بھی نتن یاہو پر نہیں رہا بھروسہ!
Aug ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۶موصولہ رپورٹ کے مطابق، صہیونی حکومت کے ادارے انسٹی ٹیوٹ فار نیشنل سیکیورٹی اسٹڈیز (INSS) کے ایک سروے سے معلوم ہوا ہے کہ اسرائیلی عوام کا وزیر اعظم نیتن یاہو پر اعتماد گھٹ کر صرف 30 فیصد رہ گیا ہے، جبکہ حکومت پر اعتماد مزید کم ہو کر 23 فیصد تک پہنچ چکا ہے۔
-
صرف موساد کے پاس ہی تمہاری عیاشی کے ویڈیو نہيں ہیں تو اپنی حد میں رہو!
Aug ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۸روس کی سلامتی کونسل کے نائب صدر دیمیتری مدویدیو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ہرزہ سرائی کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ صرف موساد ہی تمہاری عیاشیوں کے ویڈیو کلپس ذخیرہ نہیں رکھتا اس لیے تمہیں اپنی حد میں رہنا چاہیے۔
-
صدر پزشکیان، سلامتی کونسل اسرائیل کے جرائم کو روکے، پاکستان میرا دوسرا گھر ہے
Aug ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرِ ایران نے کہا ہے کہ ہم بین الاقوامی اداروں اور اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ دہرا معیار اختیار کرنے سے گریز کرے اور اقوامِ متحدہ کے رکن ممالک پر جارحیت، جنگ کے دائرے کو وسیع کرنے، ملکوں پر حملے اور عام شہریوں کے قتل عام کو روکنے میں فعال کردار ادا کرے۔
-
ایرانی میزائلوں کے بارش نے اسرائیلی ڈیفنس سسٹم کو ناکارہ بنا دیا، ایران کی لیڈر شپ نے ملک کا بھرپور دفاع کیا، پاکستانی وزیر اعظم
Aug ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۰پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایران کو پر امن مقاصد کیلئے جوہری توانائی کے حصول کا حق حاصل ہے، پاکستان ایران کے اصولی مؤقف کے ساتھ کھڑا ہے۔
-
ایرانی صدر سے پاکستانی وزیرخارجہ کی ملاقات
Aug ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۱پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے آج (اتوار) صبح ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے اس ہوٹل میں ملاقات کی جہاں ایرانی وفد قیام پذیر ہے۔
-
پاکستان کے وفاقی وزیر برائے تجارت: اسلامی دنیا کو اسرائیل کے خلاف ایران کی فتح پر فخر ہے
Aug ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۲ایران کے صدر کے ہمراہ وفد کی خصوصی ملاقاتوں کے تحت، ہفتے کے روز ایران کے وزیر دفاع جنرل عزیز نصیرزادہ اور وزیر نقل و حمل اور شہری آبادکاری نے اپنے پاکستانی ہم منصبوں سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایک ویڈیو اور پوری صیہونی لابی میں مچا کہرام! ذرا سوچیں غزہ کے بھوکے پیاسے بچوں کا کیا ہے حال+ ویڈیو
Aug ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۰القسام بریگیڈز کی جانب سے ایک لاغر اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری کیے جانے پر صہیونی وزارت خارجہ نے دعوی کیا کہ ہمارے قیدی بھوکے اور تشدد کا شکار ہیں۔
-
اسلام آباد، ایران و پاکستان کے وزرائے دفاع اور نقل و حمل ملاقات+ویڈیو
Aug ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۴ایران کے صدر کے ہمراہ وفد کی خصوصی ملاقاتوں کے تحت، ہفتے کے روز ایران کے وزیر دفاع جنرل عزیز نصیرزادہ اور وزیر نقل و حمل اور شہری آبادکاری نے اپنے پاکستانی ہم منصبوں سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
بین الاقوامی سطح پر ایران اور پاکستان ایک دوسرے کے حامی ہیں: وزیر دفاع جنرل نصیرزادہ
Aug ۰۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۸وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل عزیز نصیرزادہ نے پاکستان کے وزیر دفاع سے ملاقات کے بعد ایران اور پاکستان کے قریبی تعلقات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تہران اور اسلام آباد بین الاقوامی سطح پر ایک دوسرے کے حامی ہیں۔