-
کون بول رہا ہے جھوٹ؟ ٹرمپ یا مودی
Jul ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۸امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بارپھر دعوی کیا ہے کہ پاکستان اور ہندوستان کی جنگ انھوں نے بند کرائی ہے۔
-
بھوکے پیاسے فلسطینیوں پر دہشت گرد اسرائیل کا وحشیانہ حملہ، 127افراد بھوک سے شہید ہوگئے ہیں جن میں 85 بچے
Jul ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۶غزہ پر صیہونی جارحیت جنگ کے چھے سو چھیاسٹھویں دن اسرائیلی حملوں میں متعدد فلسطینیوں کی شہادت کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔اسی کے ساتھ غزہ کے انفارمیشن سینٹر نے بتایا ہے کہ ایک سو ستائیس افراد بھوک سے شہید ہوگئے ہیں جن میں پچاسی بچے ہیں۔
-
ایران پر حملے کے ماسٹر مائنڈ کو پاکستان نے دیا سب سے بڑا فوجی اعزاز!
Jul ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۳پاکستان کے صدر نے امریکی فوجی دہشت گرد کے سرغنہ کو ملک کے اہم ترین فوجی اعزاز سے نوازا۔
-
نو سال بعد پاکستانی وزیر خارجہ کی اپنے امریکی ہم منصب سے ملاقات، اسلام آباد واشنگٹن کے ساتھ مضبوط ترین تعلقات چاہتا ہے: اسحاق ڈار
Jul ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۳پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا کے ساتھ بھی مضبوط ترین تعلقات چاہتا ہے، ان تعلقات کو چین کے ساتھ پاکستان کی برادرانہ پارٹنرشپ کے لینس سے نہ دیکھا جائے۔
-
دل کے مریضوں کے لئے ایران کا بڑا تحفہ، ہارٹ اٹیک کا پتہ لگانے والی کٹ تیار
Jul ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۴ایرانی سائنسدانوں کا تیار کردہ یہ جدید طبی آلہ دل کے دورے کی فوری تشخیص ممکن بناکر نہ صرف مہنگی درآمدات کا متبادل ثابت ہوا ہے بلکہ ملک کی طبی خودکفالت کی جانب ایک انقلابی قدم بھی ہے۔
-
پاکستان: کربلا کے زائرین کو زمینی راستے سے جانے کی اجازت نہيں
Jul ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۱پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ زائرین کو اس سال بذریعہ سڑک ایران و عراق جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔
-
امن کا سفر نشانہ بن گیا، اسرائیل کا امدادی کشتی پر حملہ اور کارکنان کی گرفتاری +ویڈیو
Jul ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۴غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لیے اٹلی سے روانہ ہونے والی کشتی پر صہیونی افواج نے 40 میل دور سمندر میں حملہ کیا، لائیو نشریات منقطع، امدادی کارکنوں کو گرفتار کرکے اشدود لے جانے کا انکشاف۔
-
خطے میں امن اور یکجہتی کا پیغام ، ایران-پاکستان تعلقات میں نئی روح
Jul ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۹صدر پزشکیان کا مؤخر شدہ دورۂ پاکستان، خطے میں سیاسی صف بندی اور دفاعی اتحاد کی نئی جہت
-
اسرائیلی مظالم پر نیویارک ٹائمز کی گونج، خاموشی ٹوٹنے لگی
Jul ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۳نیویارک ٹائمز کی صیہونی دعوے کی تردید، حماس پر الزامات بے بنیاد قرار
-
فلسطینیوں کی حمایت میں پاکستان کی آواز بلند رہے گی: پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف
Jul ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۳پاکستان صیہونی ظلم و جبر کے شکار نہتے فلسطینیوں کی سفارتی اور اخلاقی مدد جاری رکھے گا