-
اسرائیلی مظالم پر نیویارک ٹائمز کی گونج، خاموشی ٹوٹنے لگی
Jul ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۲:۲۳نیویارک ٹائمز کی صیہونی دعوے کی تردید، حماس پر الزامات بے بنیاد قرار
-
فلسطینیوں کی حمایت میں پاکستان کی آواز بلند رہے گی: پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف
Jul ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۳پاکستان صیہونی ظلم و جبر کے شکار نہتے فلسطینیوں کی سفارتی اور اخلاقی مدد جاری رکھے گا
-
زاہدان میں دہشت گردی پر مغرب کی خاموشی ان کی دوغلی پالیسی کا کھلا ثبوت ہے: ایرانی نائب صدر
Jul ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۸ایرانی نائب صدر نے زاہدان میں دہشت گردی کے واقعے کے بعد مغربی ممالک کی خاموشی پر شدید تنقید کی ہے۔
-
فرانسیسی ممبر پارلیمنٹ: فلسطینیوں کی مکمل آزادی یقینی ہے
Jul ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۳پیرس کی جانب سے آزاد فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے فیصلے کے اعلان کے بعد (جسے اسرائیل کی شدید مخالفت کا سامنا ہے)، ایک فرانسیسی رکن پارلیمنٹ نے تاکید کی کہ فلسطین کی مکمل آزادی ناگزیر ہے اور غاصب صیہونی حکومت اس کے حصول کو نہیں روک سکتی۔
-
بیت المقدس کے مفتی غزہ میں بھوک کے حوالے سے خطبہ دینے کے جرم میں گرفتار
Jul ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۶صیہونی فورسز نے بیت المقدس کے مفتی کو غزہ میں قحط اور محاصرے کے حوالے سے خطبہ دینے کے بعد گرفتار کر کے پوچھ گچھ کے لیے ایک سکیورٹی سینٹر منتقل کر دیا۔
-
غزہ کے لئے ایران کی سفارتی کوششیں عروج پر ، مختلف وزرائے خارجہ سے گفتگو
Jul ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے غزہ کے مظلوم عوام کو فاقہ کشی اور نسل کشی سے بچانے کے لئے اسلامی دنیا کے ہم آہنگ اقدام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
جے رام رمیش : ہندوستان خارجہ پالیسی کمزور
Jul ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۱ہندوستان میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس کے سینئر رہنما اور جنرل سیکریٹری جے رام رمیش نے وزیراعظم نریندر مودی کی خارجہ پالیسی پر شدید تنقید کی ہے۔
-
فرانچسکا البانیز کا صیہونی حامیوں سے سوال : رات میں سکون سے کیسے سو لیتے ہیں؟
Jul ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۴اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر برائے انسانی حقوق نے صیہونی حکومت کے حامیوں پر سخت تنقید کی ہے
-
غزہ، بھوک سے مرنے والوں کی تعداد مزيد بڑھ گئ
Jul ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۶غزہ میں صیہونی مظالم کے تحت بھوک مری سے شہید ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر ایک سو بائیس ہو گئی ہے جن میں تراسی بچے شامل ہیں۔
-
غزہ، بھوک سے بلکتے انسانوں کی طرف بڑھتی ایک کشتی، 30 اسرائيلی ڈرون اب تک ناکام
Jul ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۴غزہ میں بھوک کی بھیانک صورت حال کے دوران "حنظلہ" نام کا بحری جہاز غزہ کی سمت بڑھ رہا ہے اور اس میں یورپ کے 15 سماجی کارکن سوار ہيں۔