-
ظلم کی انتہا؛ حماس کا انصاف کے لیے عالمی بیداری پر زور
Jul ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۲:۰۷نسل کشی کے خلاف یکجہتی کا دن، حریت پسندوں سے حماس کی مظاہروں کی دعوت
-
صدر ایران: قوانین کے پابند ہیں لیکن زور زبردستی کو ہرگز قبول نہیں کريں گے
Jul ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۲صدر نے کہا ہے کہ بین الاقوامی قوانین کے پابند ہیں لیکن زور زبردستی اوراس بات کو ہرگز قبول نہیں کريں گے کہ ایرانی قوم کو اس کے حقوق سے محروم کردیا جائے
-
خیویئر باردم: اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی میں شریک نہ ہوں
Jul ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۹اسپین کے نوبل انعام یافتہ معروف اداکار خیویئر باردم (Javier Bardem) نے غزہ کی ایک المناک ویڈیو شیئر کرکے اسرائیلی حملوں پر دنیا کی خاموشی کی مذمت کی ہے
-
ایران اور صیہونی حکومت کے درمیان جنگ بندی کسی بھی وقت ٹوٹنے کا امکان؛ ایرانی وزیرخارجہ
Jul ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران اور صیہونی حکومت کے درمیان جنگ بندی کسی بھی وقت ٹوٹ سکتی ہے۔
-
ہنگو میں پاکستانی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان تصادم
Jul ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۳پاکستان کے شہر ہنگو میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان تصادم میں پانچ دہشت گرد ہلاک کردئے گئے ہیں۔
-
ٹرمپ کے بیانات کا مودی حکومت جواب دے؛ جے رام رمیش
Jul ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۰ہندوستان کی حزب اختلاف کی جماعت کانگریس کے ایک سینیئر لیڈر جے رام رمیش نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے تازہ دعوے پر وزیر اعظم نریندر مودی سے پارلیمنٹ میں براہ راست اور واضح جواب دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ماسکو پر یوکرین کے ڈرون حملے ناکام
Jul ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۶ماسکو کی بلدیہ نے کہا ہے کہ روس کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے دارالحکومت ماسکو کی جانب فائر کئے جانے والے دس ڈرون طیارے مار گرائے ہیں۔
-
شام میں جنگ بندی کے بعد جھڑپیں جاری
Jul ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۲صیہونی وزیراعظم نتن یاہو اور شام کی عبوری حکومت کے سربراہ احمد الشرع نے امریکہ کی حمایت سے شام میں فائر بندی کے ایک ایسے سمجھوتے سے اتفاق کیا ہے کہ جس کی شام کے اکثر قبائل مخالفت کررہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اس طرح کے سمجھوتہ غاصب صیہونی حکومت کو تسلیم کرنے کی جانب ایک قدم ہوسکتا ہے۔
-
حماس کے ساتھ معاہدہ کرو؛ تل ابیب میں مظاہروں کا نیتن یاہو سے مطالبہ
Jul ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۳مقبوضہ فلسطین میں صیہونیوں نے تل ابیب کے ایک ایکسپرے وے کے ایک حصے کو بند کرتے ہوئے صیہونی کابینہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صیہونی قیدیوں کو رہا کرانے کے لئے فلسطین کی تحریک حماس کے ساتھ معاہدہ طے کرے۔
-
ہندوستان کے لیے پاکستان کی فضائی حدود مزید ایک ماہ بند رہیں گی
Jul ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۵پاکستان نے بھارت کے لیے اپنی فضائی حدود مزید ایک ماہ کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔