-
ایران کے قومی نشریاتی ادارے آئی آر آئی بی پر صہیونی حکومت کی بمباری کی مذمت؛ یونسکو
Jul ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۴:۰۸یونسکو نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ریڈیو ٹی وی پر غاصب صیہونی حکومت کے فضائی حملے کی مذمت کی ہے۔
-
صیہونی حکومت اور شام کے درمیان جنگ بندی: امریکہ کا اعلان
Jul ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۴:۵۵امریکا نے جنوبی شام میں الجولانی کی افواج اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔
-
غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت پر مودی حکومت کیوں خاموش ہے؟ سینیئر کانگریسی لیڈر آنند شرما
Jul ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۶ہندوستان کی حزب اختلاف کی جماعت کانگریس کے ایک سینیئر لیڈر آنند شرما نے غزہ میں جاری اسرائیلی حملے پر ہندوستان کی خاموشی کو حیران کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کئی ممالک امید کر رہے تھے کہ ہندوستان اس مسئلہ پر کچھ ضرور بولے گا۔
-
امریکہ شام میں اسرائیلی حملوں کی حمایت نہیں کرتا؛ امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان کا دعوی
Jul ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۹امریکا نے اعلان کیا ہے کہ وہ شام میں اسرائیلی حملوں کی حمایت نہیں کرتا۔
-
شام پر صیہونی حکومت کی جارحیت کی مذمت؛ ایرانی وزیرخارجہ
Jul ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران نے شام میں اسرائیلی مداخلت اور جارحیت کی مذمت کی ہے
-
شام پر اسرائیلی جارحیت کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس
Jul ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۸اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام پر اسرائیل کے حملوں کے بارے میں اپنا ہنگامی اجلاس تشکیل دے کر عام شہریوں کے خلاف جارحانہ حملوں سے پیدا ہونے والی صورت حال پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور ان حملوں کی مذمت کی۔
-
ایران : اسرائیل میں ہمارے جاسوس ہیں، جلد ہی کامیابیوں کا اعلان کریں گے
Jul ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران میں انٹلی جنس کے وزیر نے صیہونی حکومت میں جاسوس ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جاسوس ہمیشہ رہے ہيں ، ہمارے بھی صیہونی حکومت میں جاسوس ہیں۔
-
صیہونی حکمت کا اقوام متحدہ کے 3 اداروں کے سربراہوں کے ویزوں میں توسیع سے انکار
Jul ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۹صیہونی حکومت نے غزہ میں اقوام متحدہ کی کم از کم 3 ایجنسیوں کے ویزوں میں توسیع سے انکار کر دیا ہے۔
-
اسرائیل کو صرف"امن" سے خطرہ لاحق ہے: سابق ایرانی وزیر خارجہ
Jul ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۹سابق وزیر خارجہ نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر لکھا ہے کہ جنگ، دہشت گردی، تخریب کاری، بلیک میلنگ.... ظاہر کرتی ہے کہ اسرائیل کے وجود کو صرف امن سے خطرہ لاحق ہے۔
-
دشمنوں نے غلطی دوہرانے کی کوشش کی، تو اس بار انہیں اور بھی بڑی تباہی کا سامنا کرنا پڑے گا: چیف آف اسٹاف جنرل موسوی
Jul ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۵مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے جمعہ کی صبح کو ایئرڈیفنس کے مرکزی کمان کا معائنہ کرتے ہوئے کہا کہ ایئرڈیفنس فورس ملک کی فضاؤں کی حفاظت میں صف اول پر اور دشمنوں کے کسی بھی سطح کے خطرے کے سامنے کھڑی ہوئی ہے اور ایرانی عوام کے دشمنوں کو پچھتانے پر مجبور کرنے کے لیے تیار ہے۔