-
ایران اور بلجیئم کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Jul ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۹ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچي نے بلجیئم کے اپنے ہم منصب سے ٹیلیفون پر گفتگو میں اسرائيل کے جارحانہ اقدامات کی حمایت میں بعض یورپی ملکوں کے مواقف پر تنقید کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس قسم کا غیر ذمہ دارانہ رویہ علاقائي و عالمی سطح پر لاقانونیت اور بدامنی و عدم استحکام کا باعث بنے گا۔
-
شام میں حالات کشیدہ، عبوری حکومت کے متعدد عہدیداروں کا قتل
Jul ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۸المیادین ٹی وی چینل نے شامی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ شام کی عبوری حکومت کے سربراہ احمد الشرع اپنی فیملی کے ہمراہ دارالحکومت دمشق سے بھاگ کھڑے ہوئے ہیں۔
-
القسام بریگیڈ کی زبردست کارروائی، متعدد صہہونی فوجی زخمی
Jul ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۶صیہونی حکومت کی فوج کے ترجمان نے غزہ میں استقامتی فورسس کے ساتھ جھڑپوں میں اپنے پانچ فوجیوں کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
غزہ میں بچے بھوک سے جاں بلب ہیں؛ اقوام متحدہ
Jul ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۸انسانی امور اور ہنگامی امداد رسانی میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے معاون ٹام فلیچر نےکہا کہ غزہ میں خوراک ختم ہوچکی ہے، پانی ختم ہوچکا ہے، بچے بھوک سے جاں بلب ہیں۔
-
ہيگ گروپ کے رکن ممالک کی جانب سے صیہونی حکومت کےلئے اسلحے کی سپلائی پر پابندی
Jul ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۲گیارہ ممالک نے صیہونی حکومت کے ساتھ اسلحے کی تجارت پر پابندی لگا دی ہے۔
-
پاکستان: اسلام آباد اور راولپنڈی میں شدید بارش، فوج طلب
Jul ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۶پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد اور اس کے جڑواں شہر راولپنڈی میں شدید بارش نے ہنگامی حالات پیدا کردیئے ہیں اور خطرے کے سائرن بجادیئے گئے ہیں۔
-
شرائط کے بغیر مذاکرات نہیں ہوں گے؛ ایرانی پارلیمنٹ
Jul ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۵:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اراکین نے واضح کردیا ہے کہ اب ماضی کی طرح مذاکرات نہیں ہوسکتے بلکہ ان کے لئے شرائط پیش کرنا ضروری ہے اور ان کی تکمیل سے پہلے نئے مذاکرات نہیں ہوسکتے۔
-
دہلی سمیت مختلف ہندوستانی ریاستوں میں طوفانی بارش
Jul ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۹ہندوستان کے قومی دارالحکومت دہلی سمیت کئی ریاستوں میں شدید بارش کا الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔
-
شام پر صیہونی حکومت کی جارحیت، ایران کی وزارت خارجہ کی مذمت
Jul ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے شام کے مختلف علاقوں بالخصوص دمشق پر صیہونی حکومت کے وسیع پیمانے پر فوجی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
-
غزہ کی حمایت کے لیے ابھی بہت سے آپشن ہماری میز پر ہیں: یمن
Jul ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۱یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سینیئر رکن محمد علی الحوثی نے زور دیکر کہا ہے کہ یمن مستحکم طریقے سے غزہ کے عوام کے ساتھ کھڑا ہوا ہے اور صیہونی دشمن کو سبق سکھانے کے لیے، بے شمار آپشن بدستور میز پر موجود ہیں۔