-
صیہونی فوج دمشق کے 10 کلومیٹر کے فاصلے پر
Jul ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۳باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ صیہونی فوج شام کے دارالحکومت دمشق کے 10 کلومیٹر کے فاصلے تک پہنچ چکی ہے۔
-
عرب ممالک کی دولت فلسطینی عوام کا خون بہانے کے لیے استعمال ہو رہی ہے: انصاراللہ کے سربراہ
Jul ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۹انصاراللہ یمن کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے زور دیکر کہا ہے کہ غزہ کے عوام پر مظالم، امریکہ کی سیاسی اور فوجی حمایت اور عرب ممالک کی دولت سے جاری ہیں۔
-
غزہ کی صورتحال انتہائی المناک، عالمی برادری سے موثر اقدام کرنے کا مطالبہ؛ عاصم افتخار
Jul ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۹اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب میں پاکستانی مندوب نےغزہ کی صورتحال کو انتہائی المناک قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے بلاتاخیر اقدام کا مطالبہ کیا ہے۔
-
دشمن اپنے عزائم میں ناکام ہو گیا؛ جنرل فدوی
Jul ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۱سپاہ پاسداران انقلاب کے نائب سربراہ نے کہا کہ ایرانی مسلح افواج نے دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا۔
-
بارہ روزہ جنگ میں صیہونی حکومت رائے عامہ کی نظر میں رسوا ہوگئی؛ صدر ایران
Jul ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۰صدر ایران ڈاکٹر پزشکیان نے کہا ہے کہ بارہ روزہ جارحیت میں صیہونی حکومت عالمی رائے عامہ کی نظر میں ذلیل و رسوا ہوگئی۔
-
غزہ پر صیہونی جارحیت جاری، دسیوں نہتے فلسطینی خاک و خون میں غلطاں
Jul ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۶صیہونی حکومت نے غزہ میں ایک اسکول پر بمباری کی ہے جس میں فلسطینی پناہ گزیں رہائش پذیر تھے۔
-
صیہونی جارحیت کا جواب دینے سے جولانی کا گریز
Jul ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۸شام کی عبوری حکومت کے سربراہ الجولانی نے شام کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی وسیع جارحیت کے باوجود اس جارحیت کا جواب دینے سے گریز کیا ہے۔
-
ایران نے جوہری معاہدے پر عمل کیا، ٹرمپ نے اس کی خلاف ورزی کی؛ سابق امریکی وزیرخارجہ کا بڑا اعتراف
Jul ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۵سابق امریکی وزیر خارجہ بلینکن نے کہا کہ فوجی حملے مسئلے کا حل نہیں، ایران نے جوہری معاہدے پر مکمل عمل کیا ہے۔
-
اگلا نشانہ کونسا دارالحکومت ہوگا؟ شام پر اسرائیلی حملے کے بعد ایرانی وزیرخارجہ کا رد عمل
Jul ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۰ایرانی وزیر خارجہ نے شام پر اسرائیلی حملے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ صہیونی حکومت کا حملہ توقع کے عین مطابق تھا۔
-
ہندوستان اور پاکستان میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری، بڑے پیمانے پر تباہی
Jul ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۱اس وقت ہندوستان اور پاکستان میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔