-
اسرائیل کی سب سے بڑی ریفائنری پر ایران کے میزائل حملوں میں پہنچنے والے نقصانات کا انکشاف
Jul ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۲:۵۱اسرائیلی کمپنی بازان نے ایک رپورٹ ميں اعلان کیا ہے کہ ایران کے میزائل حملے سے ریفائنری کی تنصیبات کو 150 سے 200 ملین ڈالر کا نقصان پہنچنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔
-
شام میں مسلح جھڑپیں، 200 سے زائد افراد ہلاک
Jul ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۴:۱۲شام کے صوبہ سویدا میں مسلح جھڑپوں کے نتیجے میں اب تک 200 سے زائد افراد جان بحق ہوگئے ہیں۔
-
برطانیہ نے پی آئی اے پر عائد پابندی ہٹا دی
Jul ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۴:۰۵پاکستان کا نام برطانیہ کی ایئر سیفٹی لسٹ سے نکال دیا گیا ہے اور پاکستانی ایئر لائنز پر پابندیاں ختم ہو گئیں۔
-
ایرانی قوم نے دشمنوں کی تمام گھناؤنی سازشوں پر پانی پھیر دیا؛ رہبر انقلاب اسلامی کا عدلیہ کے حکام سے خطاب
Jul ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۹ایران کی اعلیٰ عدلیہ کے سربراہ اور دیگر سینیئر حکام نے آج صبح رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہای سے ملاقات کی۔
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے قانون کی ٹیلیفونی گفتگو؛ اسلام آباد کی جانب سے تہران کی بھرپور حمایت
Jul ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۰وزیر خارجہ عراقچی نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سعیدوف سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
جموں کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کیا جائے؛ نریندر مودی کے نام راہل گاندھی کا خط
Jul ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۷ہندوستان کی لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے جموں کشمیر کے ریاستی درجے کی بحالی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کی دمشق میں وزرات دفاع اور جنرل ہیڈکوارٹر کی عمارتوں پر بمباری + ویڈیو
Jul ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۰اسرائیلی جنگي طیاروں نے شام کے دارالحکومت دمشق میں وزرات دفاع اور جنرل ہیڈکوارٹر کی عمارتوں کو حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
صیہونی مراکز پر یمنی مسلح افواج کا ڈرون حملہ
Jul ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۵یمنی فوج نے ایلات اور نقب میں صہیونی تنصیبات کو ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
فلسطین کی قانون ساز اسمبلی کے ایک رکن کی شہادت
Jul ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۶فلسطینی ذرائع نے غزہ کے خلاف جاری صیہونی جارحیت میں فلسطین کی قانون ساز اسمبلی کے ایک رکن کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
چین کے صدر اور ہندوستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات؛ دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
Jul ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۳ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے جو شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے چین کے دورے پر ہیں، منگل کے روز بیجنگ میں چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔