-
پاکستان کے وزیرخارجہ اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی ٹیلی فونی گفتگو
Jul ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۲اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریش اور پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو میں دونوں رہنماؤں نے آئندہ ہفتے نیویارک میں سلامتی کونسل کی صدارت سے متعلق سرگرمیوں کے دوران ملاقات اور تعاون پر اتفاق کیا ہے۔
-
شام میں مسلح جھڑپیں، 130 سے زائد ہلاک اور زخمی
Jul ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۹شام کی عبوری حکومت کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے اندرونی تنازعات میں کم از کم ایک سو تیس افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
امریکہ و اسرائیل کی شکست، ایران کی قیادت میں نیا دور شروع
Jul ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۷لبنان کے سیاسی رہنما نے حالیہ جنگ میں امریکہ اور اسرائیل پر ایران کی برتری کو عالم اسلام کے لیے حوصلہ افزا قرار دیا ہے۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا اجلاس؛ ایرانی وزیر خارجہ چین روانہ
Jul ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۶چین کے شہر تیانجن میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لئے ایران کے وزیر خارجہ چين گئے ہیں۔
-
کیا نیتن یاہو اقتدار میں رہنے کےلئے غزہ کی جنگ طولانی کر رہا ہے؟ امریکی جریدے کی رپورٹ
Jul ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۱ایک امریکی جریدے کی رپورٹ کے مطابق صیہونی وزير اعظم نتن یاہو اقتدار میں باقی رہنے کے لئے غزہ کی جنگ طولانی کررہا ہے
-
شام کے جنوبی علاقوں پر صیہونی حکومت کا مسلسل قبضہ اور جولانی خاموش!
Jul ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۱باخبر ذرائع کے مطابق، شام کے جنوبی علاقوں پر صیہونی فوج کی مسلسل جارحیت کے نتیجے میں، ہزار سے زیادہ گھرانے بے گھر ہوچکے ہیں۔
-
صیہونی دشمن پر کاری ضرب لگائی گئی؛ صدر ایران
Jul ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ہماری مسلح افواج کی توانائیوں نے صیہونی دشمن کی کمرتوڑ دی ہے۔
-
ایران: غیرملکی سفارتکاروں کا آئی آر آئی بی کا دورہ (ویڈیو رپورٹ)
Jul ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۰تہران میں متعین دسیوں ملکوں کے سفیروں اور سفارتکاروں نے ایران کے قومی نشریاتی ادارے آئی آر آئی بی کی اُس عمارت کا دورہ کیا جو صیہونی دہشتگردی کا نشانہ بنی تھی۔
-
پی ٹی آئی کے پانچ اراکین قومی اسمبلی پارٹی سے باہر
Jul ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۵:۱۳پاکستان تحریک انصاف نے اپنے پانچ اراکین قومی اسمبلی کو پارٹی سے نکال دیا۔
-
امریکی وزارت خارجہ کے 1400 ملازمین کی برطرفی
Jul ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۵:۰۸امریکہ کی ٹرمپ انتظامیہ نے محکمہ خارجہ کے تقریباً چودہ سو ملازمین کو نوکری سے نکال دیا ہے۔